سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے اربعین حسینی پر شاہراہ نجف تا کربلا سے خصوصی لائیو پروگرام "حسین نورہدایت وسفینة النجاة" پیش کیا گیا-

یہ خصوصی نشریات 14 صفر 1441 سے 20 صفر 1441  بمطابق 13 اکتوبر 2019 سے 19 اکتوبر 2019  تک  ہر روز 18:30 ایران کے وقت کے مطابق براہ راست پیش کی گئیں-

 

Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۲ UTC