SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جاپان

  • امریکی دھمکیاں نظرانداز، شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    امریکی دھمکیاں نظرانداز، شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱

    شمالی کوریا نے بارہا کہا ہے کہ اگر امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان نے پیانگ یانگ سے کیے گئے وعدوں پر عمل نہیں کیا تو وہ اپنے میزائل تجربات جاری رکھے گا۔

  • ایک بہن نے لڑی اپنے بھائی کے لئے طویل ترین قانونی جنگ، سزائے موت کے قیدی کو کیا بے گناہ ثابت

    ایک بہن نے لڑی اپنے بھائی کے لئے طویل ترین قانونی جنگ، سزائے موت کے قیدی کو کیا بے گناہ ثابت

    Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳

    برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کی عدالت نے گزشتہ ماہ دنیا کی سب طویل قید کاٹنے والے سزائے موت کے قیدی کو بے گناہ قرار دیکر رہا کردیا جس سے جاپان کی طویل ترین قانونی لڑائی کا خاتمہ ہوگیا۔

  • جاپان میں امریکی فوجیوں کی غنڈہ گردی، 16سالہ جاپانی لڑکی سے زبردستی جنسی زیادتی

    جاپان میں امریکی فوجیوں کی غنڈہ گردی، 16سالہ جاپانی لڑکی سے زبردستی جنسی زیادتی

    Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۲

    امریکی فوجیوں کے جنسی تشدد کے خلاف جاپانی عوام نے احتجاجی ریلی نکالی

  • جاپان؛ خلائی مرکز میں آتشزدگی + ویڈیو

    جاپان؛ خلائی مرکز میں آتشزدگی + ویڈیو

    Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹

    جاپان کے تانیگاشیما خلائی مرکز میں ایندھن والے چھوٹے راکٹ ایپسیلون ایس {Epsilon S} کے ٹیسٹ کے دوران آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق آج صبح ساڑھے آٹھ بجے Epsilon S کے دوسرے مرحلے کے ٹیسٹ کے دوران پیش آیا۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

  • امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰

    امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • ایران کی انڈر ٹوئنٹی ریسلنگ ٹیم ورلڈ چیمپئن

    ایران کی انڈر ٹوئنٹی ریسلنگ ٹیم ورلڈ چیمپئن

    Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶

    ایران کی انڈر ٹوئنٹی تھری ریسلنگ ٹیم نے سات رنگا رنگ تمغے جیت کر البانیہ میں اوپن ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی۔

  • سمندری طوفان شانشان جاپان کے جزیرے کیوشو سے ٹکرا گیا

    سمندری طوفان شانشان جاپان کے جزیرے کیوشو سے ٹکرا گیا

    Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴

    سمندری طوفان شانشان جاپان کے جزیرے کیوشو سے ٹکرا گیا، طوفان کے باعث شدید ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ٹوکیو سمیت جاپان کے ریجن کانتو میں سمندری طوفان

    ٹوکیو سمیت جاپان کے ریجن کانتو میں سمندری طوفان

    Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۵

    جاپان کے ریجن کانتو کو سمندری طوفان ایمپل کا سامنا ہے۔

  • صیہونیوں کی بربریت کے خلاف خاموشی اس کو مزید گستاخ بنا رہی ہے، ایران کے مقائم مقام وزیرخارجہ

    صیہونیوں کی بربریت کے خلاف خاموشی اس کو مزید گستاخ بنا رہی ہے، ایران کے مقائم مقام وزیرخارجہ

    Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸

    ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا کہ تجربے سے ثابت ہوچکا ہے کہ صیہونیوں کی فوجی اور سیکورٹی بربریت کے خلاف خاموشی اس شیطانی مخلوق کو مزید گستاخ بنا رہی ہے۔

  • جاپان کے شہر ناگاساکی پر ایٹمی حملے کی برسی، اسرائیلی سفیر کو دعوت نہیں دی گئی

    جاپان کے شہر ناگاساکی پر ایٹمی حملے کی برسی، اسرائیلی سفیر کو دعوت نہیں دی گئی

    Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲

    جاپان کے شہر ناگاساکی پر ایٹمی حملے کی اناسیویں برسی کا پروگرام منعقد ہوا جس میں جاپانی وزیرِاعظم فیومو کشیدا، اعلیٰ حکام اور طلبہ نے شرکت کی ۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان اور فرانسیسی فوجی سربراہوں کی ملاقات: اقوام متحدہ کی امن فوج کی کارروائیوں میں باہمی تعاون میں فروغ کی ضرورت پر زور
    ہندوستان اور فرانسیسی فوجی سربراہوں کی ملاقات: اقوام متحدہ کی امن فوج کی کارروائیوں میں باہمی تعاون میں فروغ کی ضرورت پر زور
    ۱۴ minutes ago
  • پاکستان: پشاور ہائی کورٹ میں خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کو چیلنج کردیا گیا
  • نوبل امن انعام شاخسانہ: ناروے میں وینیزوئیلا کا سفارت خانہ بند
  • استقامتی محاذ نے غاصب وزیر اعظم نیتن یاہو کو گُھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا، تحریک حماس
  • ایران کی طرف سے امریکی صدر ٹرمپ کے بے بنیاد اور شرمناک دعووں کی مذمت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS