SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی بچے

  • شرم الشیخ: غزہ کے معصوموں کی سسکیوں پر سیاسی خوشامد کا شور ہوا غالب، شہباز شریف نے ٹرمپ کو نجات دہندہ قرار دے دیا

    شرم الشیخ: غزہ کے معصوموں کی سسکیوں پر سیاسی خوشامد کا شور ہوا غالب، شہباز شریف نے ٹرمپ کو نجات دہندہ قرار دے دیا

    Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴

    شرم الشیخ اجلاس میں امریکی صدر ٹرمپ نے تیسری جنگ عظیم سے بچاؤ کا دعوی کیا تاہم اسرائیلی وعدہ خلافیوں، جنگی جرائم اور نسل کشی کا کوئی ذکر نہ کیا، لیکن علاقائی رہنماؤں نے دل کھول کر ٹرمپ کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے معاہدے پر دستخط کر دیے۔

  • نتن یاہو اور دیگر صیہونی حلقوں میں تشویش کی لہر، آخر کس بات کو لے کر اسرائیلی وزیر اعظم ڈرے ہوئے ہیں؟

    نتن یاہو اور دیگر صیہونی حلقوں میں تشویش کی لہر، آخر کس بات کو لے کر اسرائیلی وزیر اعظم ڈرے ہوئے ہیں؟

    Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۸

    صیہونی حلقوں میں اس بات پر شدید تشویش کا پائی جاتی ہے کہ اگر جنگ بندی جاری رہی اور عالمی میڈیا دو سال کی پابندی کے بعد غزہ کی پٹی میں داخل ہوا تو وسیع پیمانے پر تباہی اور فلسطینی نسل کشی کے بارے میں علاقے کے لوگوں کی دردناک داستانیں دستاویزی شکل اختیار کرجائيں گی۔

  • غزہ سے سامنے آئی المناک اور تشویشناک رپورٹ

    غزہ سے سامنے آئی المناک اور تشویشناک رپورٹ

    Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۱

    اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے گزشتہ دو برسوں کے دوران صیہونی دہشتگردی کے نتیجے میں غزہ پٹی میں بچوں کو پہنچنے والے نقصانات کے حوالے سے کچھ المناک اور تشویشناک حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔

  • ایران فلسطینیی عوام  کے بنیادی حقوق کے حصول کے ضامن ہر اقدام کی حمایت کرتا ہے: وزارت خارجہ

    ایران فلسطینیی عوام کے بنیادی حقوق کے حصول کے ضامن ہر اقدام کی حمایت کرتا ہے: وزارت خارجہ

    Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ہر اس اقدام کی حمایت کا اعلان کیا ہے جو غزہ میں نسل کشی کی جنگ کے خاتمے، قابض فوجیوں کے انخلا، انسان دوستانہ امداد پہنچنے، فلسطینی قیدیوں کی قید سے رہائی اور فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی بازیابی کا ضامن ہو۔

  • غزہ جنگ فلسطینی بچوں کے لئے سب سے زیادہ خوفناک، اعداد و شمار دل دہلا دینے والے

    غزہ جنگ فلسطینی بچوں کے لئے سب سے زیادہ خوفناک، اعداد و شمار دل دہلا دینے والے

    Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۶

    اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق فنڈ یونیسف نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں دو سال سے جاری جنگ میں سب سے زیادہ نقصان بچوں کو اٹھانا پڑا ہے۔

  • غز میں ایک سال سے بھی کم عمر کے 900  بچوں کی بھوک اور پیاس سے موت

    غز میں ایک سال سے بھی کم عمر کے 900 بچوں کی بھوک اور پیاس سے موت

    Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷

    غزہ ميں غاصب صیہونی حکومت کے وحشانہ حملوں اور بھوک سے شہید ہونے والے بچوں میں نو سو ایسے بچے بھی شامل ہیں جو ایک سال کے بھی نہیں ہوئے تھے۔

  • بھوکے پیاسے فلسطینیوں پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، 127افراد بھوک سے شہید ہوگئے ہیں جن میں 85 بچے

    بھوکے پیاسے فلسطینیوں پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، 127افراد بھوک سے شہید ہوگئے ہیں جن میں 85 بچے

    Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶

    غزہ پر صیہونی جارحیت جنگ کے چھے سو چھیاسٹھویں دن اسرائیلی حملوں میں متعدد فلسطینیوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔اسی کے ساتھ غزہ کے انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ ایک سو ستائیس افراد بھوک سے شہید ہوگئے ہیں جن میں پچاسی بچے ہیں۔

  • فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ: فلسطینیوں کی مکمل آزادی یقینی ہے

    فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ: فلسطینیوں کی مکمل آزادی یقینی ہے

    Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۳

    پیرس کی جانب سے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کے اعلان کے بعد (جسے اسرائیل کی شدید مخالفت کا سامنا ہے)، ایک فرانسیسی رکن پارلیمنٹ نے تاکید کی کہ فلسطین کی مکمل آزادی ناگزیر ہے اور غاصب صیہونی حکومت اس کے حصول کو نہیں روک سکتی۔

  • بیت المقدس کے مفتی غزہ میں بھوک کے حوالے سے خطبہ دینے کے جرم میں گرفتار

    بیت المقدس کے مفتی غزہ میں بھوک کے حوالے سے خطبہ دینے کے جرم میں گرفتار

    Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۶

    صیہونی فورسز نے بیت المقدس کے مفتی کو غزہ میں قحط اور محاصرے کے حوالے سے خطبہ دینے کے بعد گرفتار کر کے پوچھ گچھ کے لیے ایک سکیورٹی سینٹر منتقل کر دیا۔

  • غزہ، بھوک سے بلکتے انسانوں کی طرف بڑھتی ایک کشتی، 30 اسرائيلی  ڈرون اب تک ناکام

    غزہ، بھوک سے بلکتے انسانوں کی طرف بڑھتی ایک کشتی، 30 اسرائيلی ڈرون اب تک ناکام

    Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴

    غزہ میں بھوک کی بھیانک صورت حال کے دوران "حنظلہ" نام کا بحری جہاز غزہ کی سمت بڑھ رہا ہے اور اس میں یورپ کے 15 سماجی کارکن سوار ہيں۔

Show More

خاص خبریں

  • شہباز شریف: پاکستان نے ہمیشہ مشکل وقت مین افغانستان کا ساتھ دیا
    شہباز شریف: پاکستان نے ہمیشہ مشکل وقت مین افغانستان کا ساتھ دیا
    ۴ hours ago
  • Video | لکھنو میں دستکاری کی قومی نمائش ، امریکی و اسرائیلی مصنوعات کے بائکاٹ پر زور
  • عبد الملک الحوثی: فلسطینی اہداف کے لئے ایران نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں
  • فلسطینی قیدیوں کی لاشوں پر صیہونی بربریت کے نشان
  • پاکستان : تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS