SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یوکرین

  • "اجتماعی تباہی کے ہتھیار ہی سیکورٹی کی پختہ گارنٹی"، سابق روسی صدر میدویدیف کے بیان سے عالمی سیاست میں ہلچل

    Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷

    روس کے سابق صدر دمتری میدویدیف کے ایک بیان نے کہ ’’اجتماعی تباہی کے ہتھیار ہی قومی سیکورٹی کی واحد پختہ گارنٹی ہیں‘‘ عالمی سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔

  • ابوظہبی میں روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان مذاکرات اختتام پذیر: مذاکرات کے نتائج سے نامہ نگار بے خبر!

    ابوظہبی میں روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان مذاکرات اختتام پذیر: مذاکرات کے نتائج سے نامہ نگار بے خبر!

    Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۳

    روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان ابوظہبی میں ہونے والے سہ فریقی مذاکرات آج اختتام پذیر ہوگئے۔

  • زیلینسکی صاحب، دنیا اب سرگرداں جوکروں سے تنگ آچکی ہے: سید عباس عراقچی

    زیلینسکی صاحب، دنیا اب سرگرداں جوکروں سے تنگ آچکی ہے: سید عباس عراقچی

    Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۲

    یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی کے جارحانہ بیان پر ایران کے وزیر خارجہ نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیلینسکی صاحب، دنیا اب سرگرداں جوکروں سے تنگ آچکی ہے۔

  • یوکرین کے صدر زیلینسکی کو روس کے سابق صدردیمتری میدویدیف کی نئے سال کی انوکھی مبارک باد، کہا،

    یوکرین کے صدر زیلینسکی کو روس کے سابق صدردیمتری میدویدیف کی نئے سال کی انوکھی مبارک باد، کہا، "آخری سال مبارک ہو"

    Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴

    روس کے سابق صدر و وزیر اعظم دیمتری میدویدیف نے یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کو نئے عیسوی سال کی انوکھی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ "آخری سال مبارک ہو۔"

  • ٹرمپ زیلینسکی ملاقات: ٹرمپ کا امن مذاکرات میں کچھ مسائل باقی رہنے کا اعتراف

    ٹرمپ زیلینسکی ملاقات: ٹرمپ کا امن مذاکرات میں کچھ مسائل باقی رہنے کا اعتراف

    Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۸

    یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے امریکی ریاست فلوریڈا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے جس کے بعد ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ امن مذاکرات میں ابھی کچھ مسائل باقی ہیں۔

  • روس کا 3 گھنٹے میں یوکرین کے مزید پچیس ڈرون طیارے مار گرانے کا دعویٰ

    روس کا 3 گھنٹے میں یوکرین کے مزید پچیس ڈرون طیارے مار گرانے کا دعویٰ

    Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹

    اطلاعات کے مطابق روس نے یوکرین کے مزید پچیس ڈرون طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

  • روس: امریکہ کیریبین سی میں بحری قزاقی جیسے اقدامات بند کرے

    روس: امریکہ کیریبین سی میں بحری قزاقی جیسے اقدامات بند کرے

    Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲

     وینزویلا کو غیر مستحکم کرنے کے لیے واشنگٹن کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسے اقدامات بند کرے جو بحری قزاقی کے زمرے میں آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج، ہم حقیقی معنوں میں بحیرہ کیریبین میں افراتفری کا مشاہدہ کر رہے ہیں.

  • یوکرین پر روس کے حملوں کے بعد پولینڈ نے یوکرین سرحد پر لڑاکا طیارے تعینات کر دیے.

    یوکرین پر روس کے حملوں کے بعد پولینڈ نے یوکرین سرحد پر لڑاکا طیارے تعینات کر دیے.

    Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۶

    یوکرین پر روس کے بڑے حملوں کے بعد پولینڈ نے اپنے لڑاکا طیارے یوکرین کی سرحد کے قریب تعینات کر دیے ہیں۔

  • یوکرین جنگ میں امن یا جنگ بندی کی کوئی ضمانت نہیں : امریکی نائب صدر

    یوکرین جنگ میں امن یا جنگ بندی کی کوئی ضمانت نہیں : امریکی نائب صدر

    Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳

    امریکی نائب صدر نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین جنگ میں امن کے حصول اور جنگ بندی کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔

  • روس کا یورپ کو انتباہ؛ دشمنانہ اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا

    روس کا یورپ کو انتباہ؛ دشمنانہ اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا

    Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰

    روس نے یورپ کو خبردار کیا ہے کہ اس کے دشمنانہ اقدامات کا جواب دیا جائے گا

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان ؛ صدر دروپدی مرمو کے بجٹ اجلاس سے خطاب پر سابق مرکزی وزیر خزانہ کا سخت ردعمل
    ہندوستان ؛ صدر دروپدی مرمو کے بجٹ اجلاس سے خطاب پر سابق مرکزی وزیر خزانہ کا سخت ردعمل
    ۳ minutes ago
  • ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ٹیلیفونی گفتگو، علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال
  • ہندوستان ؛ بہار اور اترپردیش سمیت مختلف ریاستوں میں نئے یو جی سی بل کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری
  • ہم ڈکٹیشن کو مذاکرات نہیں سمجھتے: اسپیکر مجلس شورائے اسلامی
  • ہندوستان ؛ نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ کے بعد مغربی بنگال میں ہائی الرٹ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS