-
پاکستان میں مختلف طبقات نے ایران کے عوام کی استقامت اور اتحاد کو سراہا
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۸پاکستان کے عوام نے ایران میں ہونے والے حالیہ فسادات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران ایک باوقار اور باشعور قوم ہے، جو ہر سازش کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
ہندوستان کے عوام نے ایرانی قوم کے اتحاد اور یکجہتی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا، اسے دنیا کے لیے ایک روشن مثال قرار دیا+ رپورٹ
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۰ہندوستان بھر میں لوگوں نے ایران کے عوام کی استقامت اور باہمی یکجہتی کو سراہتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت میں ایسی وحدت کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔ ہندوستان میں مختلف طبقات نے ایران کے عوام کی یکجہتی کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ قومیں اسی جذبے سے مضبوط بنتی ہیں۔ نئی دہلی سے ہمارے سینیئر رپورٹر شمشاد کاظمی کی رپورٹ۔
-
ہندوستان : لکھنو میں نوجوانوں نے ایران کے خلاف امریکی و صیہونی سازش کی مذمت کی+رپورٹ
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۹لکھنؤ سے سرور حسین کی ایک رپورٹ
-
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں ایران کی حمایت میں زبردست مظاہرے+رپورٹ
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۵تفصیلات بتا رہے ہیں سری نگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن۔
-
اہم اعلان: جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے ساتھ سحر اردو ٹی وی کی نئی فریکوئنسی
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۱ناظرین کرام! آپ کے اپنے محبوب چینل کی نشریات اب ایک نئی فریکوئنسی پر دستیاب ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے ساتھ ہم نے اپنی فریکوئنسی تبدیل کر دی ہے تاکہ آپ کو اور زیادہ صاف، شفاف اور دلکش نشریات فراہم کی جا سکیں۔
-
آج پورا ایران سوگوار ہے، حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی وفات پر عزاداری کا سلسلہ جاری
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا پیدائشی طور پرغیر معمولی فہم و فراست کی حامل تھیں اور صبر و استقامت و ایثار کی پیکر تھیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی چھٹی برسی پر اسلام آباد میں پیش کیا گیا خراج عقیدت
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۱شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی چھٹی برسی پر اسلام آباد میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں امریکی جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئي ۔ تفصیلات سید علی رضوی بتا رہے ہیں۔
-
لکھنؤ کا ٹنڈے کبابی، ایک نوالہ اور صدیوں کی روایت کا ذائقہ!
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸سحر اردو ٹی وی کی اسپیشل رپورٹ محسن رضوی کے ساتھ۔
-
سحر اردو ٹی وی کے ڈائریکٹر پاکستان دورے پر، پی ٹی وی کے ساتھ ہوئے کئی اہم معاہدے
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷ایران کے سحر اردو ٹی وی چینل کے معروف روحانی پروگرام اقراء کے حوالے سے پاکستان کے سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی کے ساتھ ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ادارے مشترکہ طور پر دینی و روحانی مواد کو ناظرین تک پہنچانے کے لئے تعاون کریں گے۔
-
بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت, یوم خواتین اور یوم مادر، ایران سمیت دنیا بھر میں جشن کا ماحول
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸بیس جمادی الثانی بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ سحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں۔