نشر ہونے کی تاریخ 04/ 02/ 2024
اسلامی جمہوریۂ ایران کے ریڈیو ٹی وی کے ادارے، آئی آر آئی بی کی ورلڈ سروس کے زیر اہتمام دوسرے "صبح انٹرنیشنل میڈیا فیسٹیول" کا آغاز اس کے پوسٹر کی رونمائی کے ساتھ ہوا۔
نشر ہونے کی تاریخ 23/ 01/ 2024
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کے واقعات نے امریکی حکومت کو بے نقاب کرکے، اس کا ظالمانہ، غیر انسانی اور انسانیت دشمن چہرہ دنیا والوں کے سامنے پیش کردیا ہے-
روس کے صدر ولادیمیر پوتین متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
سحر عالمی نیٹ ورک کا چھبیسواں یوم تاسیس بدھ 16 نومبر 2022 کو منایا گیا۔
سحر نیوز رپورٹ
شہید ابو مہدی المہندس کے خاندان کو سحر عالمی نیٹ ورک ایوارڈ سے نوازا گيا۔
یوٹیوب پر سحر اردو ٹی وی کو دیکھنے کے خواہشمند ناظرین کی اطلاع کے لئے،نئے صفحات کا اعلان کیا جا رہا ہے جہاں جا کر وہ خبروں کے علاوہ اپنے من پسند ڈرامہ سیریلز، فلمیں اور دستاویزی فلمیں بھی دیکھ سکتے ہیں۔