دنیا
-
صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸غزہ کی جنگ کے بعد صہیونی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے برازیل پر 50 فیصد ٹیرف عائد
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل پر پچاس فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔
-
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹز پر امریکی پابندی، یورو مڈ ہیومن رائٹس واچ کی سخت مذمت
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰یورو مڈ ہیومن رائٹس واچ نے اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر برائے انسانی حقوق فرانچسکا البانیز پر امریکی پابندی کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ایلون مسک کو سیاست سے دور رہنے کا مشورہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۵ٹرمپ حکومت نے اپنے سابق اتحادی ایلون مسک کو خبردار کیا ہے کہ سیاست سے دور رہیں۔
-
ایک جنگی مجرم امریکی صدر کو امن کے نوبل انعام کےلئے نامزد کر رہا ہے! جوزپ بورل
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶امریکی صدر کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کرنے کے اسرائیلی وزیراعظم کا عالمی سطح پر مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
-
اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے فوری طور پر نکل جائے: انتونیو گوترش
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۳:۲۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے مقبوضہ فلسطین میں پائیدار امن کے لئے ایک بار پھر دو ریاستی نظریئے کے نفاذ پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل کو جلد سے جلد مقبوضہ فلسطین سے نکل جانا چاہئے۔
-
وائٹ ہاؤس ایک جنگی مجرم کی میزبان: برنی سینڈرز کا بیان
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے نیتن یاہو کے دورہ امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ ہاؤس جنگی مجرم کی میزبانی کر رہی ہے۔
-
ایرانی میزائل نے نیتن یاہو کے دفتر کو بنایا نشانہ؛ صیہونی ذرائع کا بڑا اعتراف
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ 12 روزہ جنگ کے دوران ایک ایرانی میزائل نے صیہونی وزیر اعظم کے دفتر کو نشانہ بنایا۔
-
"نیتن یاہو جنگی مجرم ہے"؛ وائٹ ہاؤس کے سامنے بڑے پیمانے پر مظاہرہ + ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورۂ امریکہ کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے۔
-
ایران کی ساٹھ فیصد افزودگی مغرب کے دباؤ کا جواب؛ روسی مندوب
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۲اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں روسی مندوب نے یورینیئم کی 60 فیصد افزودگی کو مغرب کی غیر قانونی پابندیوں اور جارحانہ دباؤ پر ایران کا جواب قرار دیا ہے۔