-
امریکہ کی ایٹمی گوداموں کو توسیع دینے کی کوشش
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸امریکہ کے وزیرجنگ جیمز میٹس نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ ان کا ملک اپنے جدید ایٹمی ڈاکٹرین میں کہ جو دو نئے ایٹمی ہتھیاروں کی پروڈکشن پر مشتمل ہے ، ماسکو کو آئی این ایف یعنی سوویت یونین اور امریکہ کے درمیان درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے ایٹمی اسلحہ سمیت دیگر معاہدوں کی پابندی کرنے پر راضی کرنے کی کوشش کرے گا۔
-
انقلاب اسلامی ؛ قومی طاقت ، دفاعی آمادگی اور پائدار سیکورٹی
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷ایران اسلامی کی سیکورٹی کا دفاع کرنے والے ، اسلامی جمہوری نظام کی طاقت و اقتدار کا ایک اصلی ستون ہیں اور انھوں نے میدان جنگ میں دشمن کے مقابلے میں اپنی صلاحیتوں کو ایک بار پھر ثابت کرد کھایا ہے وہ خطرات کے مقابلے میں لازمی دفاعی طاقت کے حامل ہیں-
-
چار عشروں کے دوران سائنسی شعبے میں ایران کی پیشرفت اور افتخارات
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے قابل فخر کارناموں میں سے ایک یہ ہے کہ سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں وہ فعال طور پر دن بہ دن آگے کی سمت بڑھ رہا ہے اور سائنس و ٹیکنالوجی کی پیشرفت میں ایک مضبوط پوائنٹ،اس کی ٹیکنالوجی کا مقامی ہونا ہے۔
-
دہشت گردی سے مقابلے کے لئے ایران کے ساتھ تعاون پر ماسکو کی تاکید
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۹روس شام اور علاقے میں دہشت گردوں کی واپسی کی روک تھام کے لئے، ایران کے ساتھ تعاون مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔
-
غزہ کی ابتر صورتحال سے متعلق وضاحت، آنٹونیو گوترش کی زبانی
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے پیر کے روز خبردار کیا ہے کہ اس تنظیم کے اندازوں کے مطابق غزہ کا علاقہ 2020 تک رہائش کے قابل نہیں رہے گا۔
-
میانمار میں نسل کشی جاری رہنے کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۸اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق زید رعد الحسین نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کی حکومت کے ہاتھوں نسل کشی جاری رہنے کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
افغانستان میں دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لئے مشترکہ توانائیوں سے استفادے کی ضرورت پر تاکید
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۵امریکیوں نے داعش تشکیل دی تاکہ انھیں عراق و شام میں لڑائیں اور انھیں افغانستان بھیج کر اس ملک میں اپنی موجودگی کا جواز پیش کریں-
-
چین کی جانب سے امریکہ کی نئی اسٹریٹیجی کی مخالفت
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۰چین کی وزارت دفاع کے ترجمان نے امریکہ کی نئی ایٹمی اسٹریٹیجی کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
انقلاب اسلامی اور استقامتی اقتصاد
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۴اسلامی جمہوری نظام ، تسلط پسند عالمی طاقتوں سے ہمہ گیر خودمختاری و آزادی ، اپنی استعداد و توانائیوں کو ابھارنے، ملک و قوم کو سماجی نقصانات سے بچانے اور قومی عزت و اقتدار اور امن و سیکورٹی کا خواہاں ہے۔
-
پاکستان، طالبان کے بارے میں دی گئی معلومات کا جائزہ لے رہا ہے
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے پاکستان کا اعلی سطحی وفد اپنے دورۂ افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کے بارے میں کابل کی جانب سے، سیکورٹی سے متعلق پیش کئے گئے ثبوت و شواہد کا جائزہ لے رہا ہے۔