تبصرے
  • بحرینی انقلاب کے جاری رہنے کا آل خلیفہ کو صدمہ

    بحرینی انقلاب کے جاری رہنے کا آل خلیفہ کو صدمہ

    Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۹

    بحرینی عوام نے چودہ فروری کو اس ملک میں انقلاب بحرین کی ساتویں سالگرہ کی مناسبت سے نکالی جانے والی ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔

  • سعودی عرب کی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور اقوام متحدہ کے تضادات

    سعودی عرب کی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور اقوام متحدہ کے تضادات

    Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۳

    اقوام متحدہ نے ایک بار پھر اپنی ایک رپورٹ میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں تشکیل پانے والا جارح سعودی اتحاد، یمنی بچوں کے قتل عام اور ان کے معذور ہونے کا ذمہ دار ہے۔

  • ایران کے انقلابی نوجوانوں کا اعتماد نفس اور علمی و سائنسی پیشرفت

    ایران کے انقلابی نوجوانوں کا اعتماد نفس اور علمی و سائنسی پیشرفت

    Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۲

    آج کی پیچیدہ اور ترقی یافتہ دنیا میں ہر ملک کی حیات اور بالندگی کا سلسلہ جاری رہنے کا انحصار اس کی سائنسی ترقی، خودمختاری اور جدید ترین ٹیکنالوجی تک دسترس پر ہے۔

  • ایشیائی جماعتیں، اجتماعی امن و ثبات کے لئے مناسب ذریعہ

    ایشیائی جماعتیں، اجتماعی امن و ثبات کے لئے مناسب ذریعہ

    Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۳

    تہران میں ایران کی میزبانی میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی دو روزہ کانفرنس ہو رہی ہے۔

  • انقلاب اسلامی اور عورت کا مقام و مرتبہ

    انقلاب اسلامی اور عورت کا مقام و مرتبہ

    Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۰

    اسلامی انقلاب کی برکت سے رونما ہونے والی ایک اہم تبدیلی عورت کی عظمت و بلندی اور خاندان کے ایک مستحکم رکن کی حیثیت سے اس کے نمایاں کردار کا ابھر کر سامنے آنا ہے۔

  • امریکہ کا منافقانہ رویہ اور ایرانی عوام کی ہوشیاری

    امریکہ کا منافقانہ رویہ اور ایرانی عوام کی ہوشیاری

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵

    اسلامی جموریہ ایران کے صدر نے ان امریکی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے، جو ایرانی عوام کی حمایت کے لئے مگر مچھ کے آنسو بہاتے ہیں، کہا ہے کہ ایران کے عوام نے علاقے میں تمہارے جارحانہ اقدامات کو بھلایا نہیں ہے، تم نے افغانستان اور عراق پر حملہ کیا اور داعش کی مدد کی اور وہ تم ہو جو چاہتے ہو کہ علاقہ میں امن قائم نہ ہو-

  • مشرق وسطی کے تنازعے کے راہ حل پر یورپی یونین کی تاکید

    مشرق وسطی کے تنازعے کے راہ حل پر یورپی یونین کی تاکید

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ مشرق وسطی کے تنازعے کے لئے دوملک کی تشکیل کی راہ حل کا کوئی معتبر سیاسی اور پائیدار جاگزیں نہیں ہے۔

  • افغانستان کے خلاف بی بی سی چینل کا نیا پروپگنڈہ

    افغانستان کے خلاف بی بی سی چینل کا نیا پروپگنڈہ

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹

    افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بی بی سی کی رپورٹ پر، کہ جس میں اس نے گروہ طالبان کے زیر تسلط علاقے کی جغرافیائی پوزیشن اور اس حدود میں بسنے والوں کے بارے میں پروپگنڈہ کیا ہے، ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے مبالغہ آمیز قرار دیا ہے اور کہا ہے گروہ طالبان کے لئے اس طرح کی نئی جغرافیائی حدود قائم کیا جانا صحیح نہیں ہے۔

  • امریکی حکام کا ایران کی علاقائی طاقت کا اعتراف

    امریکی حکام کا ایران کی علاقائی طاقت کا اعتراف

    Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۳

    واشنگٹن نے اپنی ایرانوفوبیا کی پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایران کو غیر ایٹمی خطرہ قرار دیا ہے- یہ وہ دعوی ہے کہ جس سے بخوبی پتہ چلتا ہے کہ ایٹمی سمجھوتہ نہ صرف یہ کہ ایران کی بین الاقوامی شبیہ خراب کرنے کے سلسلے کو روک نہیں سکا ہے بلکہ یہ عمل ایٹمی سمجھوتے کو بھی متاثر کر رہا ہے۔