-
سعودی عرب کے ایران مخالف اقدامات کے اہداف
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۴آل سعود سے وابستہ سیاسی حلقوں نے حالیہ دنوں میں ایران کے خلاف سیاسی لابنگ تیز کردی ہے- ان اقدامات کا مقصد علاقائی اور عالمی سطح پر ایران پر دباؤ ڈالنا ہے-
-
دہشت گردی سے مقابلے میں افغان پاک تعاون پر تاکید
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۰افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے دہشت گردی سے مقابلے میں افغانستان اور پاکستان کے تعاون پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی ایوان نمائندگان کا نیا اقدام
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۵امریکی ممبران پارلیمنٹ نے ایک ایسے قانون کو منظوری دی ہے جس کی بنیاد پر اس ملک کی حکومت، ایران کو تجارتی طیارے بیچنے کا سودا نہیں کرسکتی-
-
موصل کے شہر تلعفر کی آزادی، داعش کے لئے خطرے کی گھنٹی
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے موصل کی آزادی کی کاروائی کے دوران اسٹریٹیجک کامیابی حاصل کرتے ہوئے، ترک نشیں علاقے تلعفر کے فوجی ایئرپورٹ کو داعشیوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے-
-
امریکہ وہی امریکہ ہے، امریکہ میں انتخابات کے نتائج سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا : رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۳رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی انتخابات پر غم منانے یا خوشی کے شادیانے بجانے والوں کے بر خلاف ہم نہ غم منا رہے ہیں اور نہ خوشی کیونکہ ہمارے لیے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی انتخابات کے حوالے سے ہمیں کوئی تشویش نہیں ہے اور لطف الہی سے ہم ہر ممکن صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات کے دعووں کا، اقوام متحدہ میں ایران کا ٹھوس جواب
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام خط میں، متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کئے گئے دعووں کے جواب میں لکھا ہے یہ بات مضحکہ خیز ہےکہ وہ حکومتیں جو خود عراق اور شام میں انتہا پسندی کو فروغ دے رہی ہیں اب وہی ایران پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگا رہی ہیں-
-
چین کے تعلق سے ٹرمپ کے غیر ذمہ دارانہ بیان
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶امریکہ کے نومتنخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ چین کے ساتھ تجارتی جنگ شروع کرنا چاہتے ہیں اور چین سے درامد ہونے والی اشیاء پر پینتالیس فیصد ڈیوٹی لگانا چاہتے ہیں ۔
-
ہندوستان کے ساتھ مشترکہ سرحد پر پاکستان کی فوجی مشقیں
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱پاکستان کی فوجی مشقیں اس کی آمادگی کی علامت ہیں ۔
-
مصر کے خلاف سعودی عرب کے ارضی دعوے
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲سعودی عرب کی جانب سے مصر کے خلاف ارضی دعووں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں اور سعودی عرب تاریخی واقعات میں تحریف کرنے کے لئے پروپیگنڈے کر رہا ہے۔
-
شام میں دہشتگرد کیمیاوی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸شام میں سرگرم عمل دہشتگردوں نے حلب کے ایئر پورٹ کے قریب شامی فوج کے ٹھکانوں پر کیمیاوی گولے فائر کیے ہیں۔