-
امریکہ نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عالمی فوجداری عدالت
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۲ہیگ کی عالمی فوجداری عدالت کی اٹارنی جنرل فاتو بن سودا نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے.
-
تہران متعدد یورپی رہنماوں کا میزبان
Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱تہران ان دنوں بہت سے یورپی ملکوں کے حکام کا میزبان ہے ۔ادھر ہنگری کے اسپیکر لازلو کور تہران میں ایرانی حکام کے ساتھ گفتگو اور پارلیمانی تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کررہی ہیں تو رشین فیڈریشن کونسل کے سربراہ بھی تہران میں موجود ہیں۔
-
چین کے وزیر خارجہ ترکی کے دورے پر
Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۲چین کے وزیر خارجہ انقرہ کے دورے پر ہیں۔چین اور ترک وزیرخارجہ نے باہمی تعلقات میں توسیع لانے کی غرض سے مذاکرات کئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کالے دھن سے پیدا ہونے والے مسائل اور حکومت
Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۱ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ناگہانی فیصلے کے بعد کہ پانچ سو اور ایک ہزار روپیے کے نوٹ کالعدم قرار دے دئے گئے ہیں ملک بھر میں افراتفری مچ گئی ہے
-
بحرین میں عوامی تحریک جاری ہے
Nov ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۱بحرین میں عوامی تحریک جاری ہے اور عوام نے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے بحرین کے بزرگ اور مجاہد عالم دین آیت ا للہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کی۔
-
ایران کے خلاف سعودی عرب اور اسکے پٹھوؤں کی سازشیں
Nov ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۹کچھ دنوں سے سعودی عرب سے وابستہ حلقوں نے ایران پر دباؤ ڈالنے کی غرض سے نئے اقدامات شروع کئے ہیں۔
-
پاکستان میں تکفیریوں کے دہشتگردانہ حملے جاری
Nov ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں شاہ نورانی کی درگاہ میں بم دھماکے سے معلوم ہوجاتا ہے کہ پاکستانی علماء کی بار بار کی درخواست کہ عام شہریوں کو تکفیریوں سے تحفظ دیا جا ئے بے اثر رہی ہے
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بدامنی بدستور جاری
Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک سو پچیس دنوں سے حالات کشیدہ ہیں
-
شام کے لئے اقوام متحدہ کی نئی تجویز
Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲شام میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے سینئر مشیر یاین ایگلینڈ نے شہر حلب کو دہشتگردوں سے نجات دینے کے لئے چار نکاتی فارمولا پیش کیا ہے
-
ٹرمت کی متضاد شخصیت
Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے بارے میں ان کی متضاد اور سیاسی و سفارتی عرف سے ہٹ کر باتوں سے ایک بار پھر یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان کو کالعدم قرار دیئے جانے کا احتمال پایا جاتا ہے۔