-
چین افغان فوج کو مسلح کرنے کے لئے تیار
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۷چینی فوج نے افغان فوج کو فوجی اور جدیدترین ہتھیاروں سے مسلح کرنے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے
-
امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ، ایران کے خلاف بے بنیاد دعؤوں کی تکرار
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹امریکی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق سے متعلق اپنی نئی رپورٹ میں ایران پر ملک کے اندر اور باہر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے
-
سعودی شاہی محل کے قریب فائرنگ اور آل سعود کی بدحواسی
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷ریاض میں سعودی شاہی محل کے قریب فائرنگ اور دھماکے کی خبریں مل رہی ہیں- ابتدائی خبروں کے منظر عام پر آنے کے بعد اس واقعے کے سلسلے میں متضاد خبریں موصول ہونا شروع ہوگئیں - ایک خبر یہ بھی تھی کہ سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیو اور ولیعھد محمد بن سلمان فرار کر گئے ہیں
-
جنوبی کوریا کی جانب سے شمالی کوریا کے فیصلے کا خیرمقدم
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۳جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے رہنما کی جانب سے ایٹمی اور میزائلی تجربات روکنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے
-
اقوام متحدہ کو اسرائیلی اقدامات، شرمناک ہونے کا اعتراف
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۳مشرق وسطی کے امور میں اقوام متحدہ کے کوارڈی نیٹر نیکلای ملادینوف نے غزہ پٹی میں جمعے کو ہونے والے مظاہروں میں پندرہ سالہ فلسطینیوں کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی اسنیپروں کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کو نشانہ بنانا شرمناک ہے-
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی نظر میں پائدار امن کے اصول
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۳ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف پائدار امن کے زیرعنوان منعقدہ اجلاس میں شرکت کی غرض سے نیویارک کے دورے پر ہیں - یہ اجلاس عالمی امن و صلح کے بارے میں اپنے نظریات، بیان کرنے کے لئے مناسب موقع ہے-
-
امریکہ کو جواد ظریف کا انتباہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۹ایران کے وزیرخارجہ نے ایٹمی سمجھوتے اور اس معاہدے سے امریکہ کے ممکنہ طور پر باہر نکلنے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، یقینا اپنے مفادات کی بنیاد پر عمل کرے گا اور اس کے پاس ایٹمی سمجھوتے کے اندر اور اس سے باہر بہت سے آپشن موجود ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج، رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجیوں کی شجاعت و دلیری کو سراہنے کے لئے انتیس فروردین مطابق اٹھارہ اپریل کو یوم مسلح افواج قرار دیا گیا ہے-
-
یمن کے بارے میں سلامتی کونسل کا جانبدارانہ اجلاس
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۲یمن کے بارے میں گزشتہ روز منعقدہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں اس ملک کے خلاف آل سعود کے جرائم کی جانب کوئی اشارہ نہیں ہوا جبکہ اس ملک کے خلاف جنگ بھی نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
شام کے مسئلے پر امریکہ میں اختلافات، مزید گہرے
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۱شام پر امریکہ کے حملے سے اٹھنے والا گرد و غبار ذرا تھمنے کے بعد شام کے مسئلے پر امریکہ میں اختلاف نظر نمایاں ہوتا جا رہا ہے۔