-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی کا دورہ ویتنام اور سری لنکا
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۹ایران کی پارلیمنٹ، مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے ایک اعلی سطحی پارلیمانی اور سیاسی وفد کے ہمراہ ویتنام اور سری لنکا کا دورہ کیا ہے- اس دورے میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں توسیع اور دوجانبہ سمجھوتوں پر عملدرآمد میں تیزی لانا اہمیت کا حامل ہے-
-
یوم اسیران اور اسرائیلی جرائم پر عالمی توجہات کی ضرورت
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹فلسطینی 17 اپریل کواپنے قیدیوں اور اسیروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہرسال یوم اسیران مناتے ہیں-
-
جزیرہ نمائے کوریا میں برطانوی فوج کی موجودگی پر شمالی کوریا کا ردعمل
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸شمالی کوریا نے جزیرہ نمائے کوریا میں برطانیہ کے جنگی جہازوں کی تعیناتی کو جنگی اقدام قرار دیا ہے-
-
عرب لیگ کے اجلاس میں ایران کے خلاف سعودی پروپیگنڈہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۸عرب لیگ کا 29 واں سربراہی اجلاس اتوار کے روز امیر قطر اور عمان کے سلطان کی عدم شرکت سے سعودی عرب کے شہر ظہران میں منعقد ہوا۔
-
سید حسن نصراللہ کے نقطہ نگاہ سے شام کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملے کے نتائج
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے گذشتہ روز پندرہ اپریل کو امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کے نتائج اور اہداف کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شام کی صورتحال امریکہ اور اسرائیل کے حق میں تبدیل نہیں ہوگی۔
-
ٹرمپ کی مہم جوئی کے باوجود دمشق کے مشرقی غوطہ علاقے پر شامی فوج کا تسلط
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱شامی فوج اور اس ملک کی عوامی مزاحمتی فورسز نے کئی ہفتوں تک دہشت گردوں کے خلاف جنگ اور ان کے علاقائی و بین الاقوامی حامیوں کی دھمکیوں اور وسیع پیمانے پر میڈیا یلغار کے باوجود آخرکار ریف دمشق کے اسٹریٹیجک علاقے مشرقی غوطہ کو آزاد کرالیا-
-
شام میں ٹرمپ کی نئی مہم جوئی اور ایران و روس کا انتباہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷عراق اور شام میں مزاحمتی محاذ کو حاصل ہونے والی مسلسل کامیابیاں اور ان دونوں ملکوں میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کو ملنے والی مسلسل شکستیں اس بات کا باعث بنی ہیں کہ امریکہ بے بنیاد دعووں کے ذریعے شام میں نئی مہم جوئی کے درپے ہے۔
-
ٹرمپ عالمی امن کے لئے خطرہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷فوجی طاقت کے استعمال کی امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بار بار دھمکیوں نے پوری دنیا میں تشویش پیدا کردی ہے۔
-
سعودی عرب کی جارحیتوں کے خلاف یمنی فوج کے جوابی میزائل حملے
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان شرف لقمان نے کہا ہے کہ ریاض، جیزان، نجران اور عسیر کے فوجی و اقتصادی اہداف اور بنیادی تنصیبات کو میزائل اور ڈرون کے ذریعے حملے کا نشانہ بنانے کے بعد، آئندہ دنوں میں بھی ہم جارحین کے خلاف ایسے ہی حملے کریں گے-
-
شام کی تبدیلیوں کے بارے میں ایران اور روس کے درمیان تبادلۂ خیال
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲شام کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے کا دورہ تہران اور شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں ایرانی حکام کے ساتھ ان کا تبادلۂ خیال، علاقائی سطح پر دونوں ملکوں کے اسٹریٹیجک تعلقات کا غماز ہے۔