-
غوطہ کےغوغا میں خاموشی ۔۔کیا کسی طوفان کا پیش خیمہ ہے ؟
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۶بعض کا خیال ہے کہ ہوسکتا ہے کہ اس باروہ شام میں درجنوں سے زیادہ اہداف پر میزائل داغیں لیکن روس پہلے ہی ایسے کسی اقدام کے بارے میں خبردار کرچکا ہے کہ سخت اور بڑے پیمانے پر روسی ردعمل کا سامنا کرنا ہوگا
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورۂ پاکستان، باہمی تعلقات کے فروغ کی جانب نیا قدم
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اتوار کو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔
-
سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان ٹائیفون جنگی طیاروں کے معاہدے پر شدید ردعمل
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۹سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے دورہ لندن کے موقع پر دونوں ملکوں نے 48 ٹائیفون جنگی طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں، جس کے خلاف برطانیہ کے اندر اور باہر بھی ذرائع ابلاغ اور سیاسی حلقوں نے وسیع ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
علاقے میں ایران کی موجودگی کا امریکہ اور یورپ سے کوئی تعلق نہیں: رہبر انقلاب
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰پیغمبر اسلام (ص) کی لخت جگر اور شفیعہ روز جزا حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے شعراء اور ذاکرین اہلبیت اطہار علیہم السلام نے جمعرات کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
جہانگیری کا دورہ بغداد اور ایران و عراق اسٹریٹیجک تعاون
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری، عراق کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ یہ دورہ، اس بات کی علامت ہے کہ داعش کے وجود سے عراق کے پاک ہونے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ ملا ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ تعاون بہت بڑی غلطی تھی: خواجہ آصف
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۴پاکستان کے وزیر خارجہ نے ماضی میں واشنگٹن کے ساتھ اسلام آباد کے تعاون کو ایک بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ تعاون ناقابل تلافی نتائج کا حامل تھا۔
-
سعودی ولیعہد کا دورہ برطانیہ اور جنگي جرائم کی حمایت کے لئے ہتھیاروں کی فروخت
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۰سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کہ جن کا دورۂ برطانیہ، عوام کی شدید مخالفت کے سبب ملتوی ہوگیا تھا، آخرکار سات مارچ کو لندن پہنچے۔
-
جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے سے رکن ملکوں کی توقعات
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴ویانا میں آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں ایران کے مستقل مندوب محمد رضا نجفی نے عالمی ادارے پر زور دیا کہ وہ دنیا میں ایٹمی سیفٹی کے ارتقا اور خدمات کی فراہمی کی غرض سے عالمی سطح پر کی جانے والی کوششوں کو مربوط بنانے میں موثر کردار ادا کرے۔
-
ٹرمپ اور نتنیاہو کی ملاقات، اور امریکہ - اسرائیل کی فوجی مشقوں کا آغاز
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں مقبوضہ علاقوں میں اس حکومت کے مواقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امکان ہے کہ وہ خود بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کھولے جانے کی تقریب میں شرکت کریں۔
-
ویانا سے تہران تک ایٹمی معاہدے کی ناکامی کے بارے میں انتباہ
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۵ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے اور اس معاہدے سے نکلنے کی ٹرمپ کی کوششیں، ایک بار پھر ایٹمی معاہدے سے متعلق مسائل میں سرفہرست ہیں-