-
سعودی ولیعہد کے دورہ قاہرہ کے اہداف
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۴سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع محمد بن سلمان چار مارچ کو اپنے تین روزہ دورۂ مصر میں قاہرہ پہنچے اور اس ملک کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔
-
فرانسیسی وزیر خارجہ کا دورہ تہران
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷فرانس کے وزیر خارجہ جان ایو لودریان آج صبح ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں۔
-
تجارتی جنگ شروع کرنے کے تعلق سے ٹرمپ کی ہٹ دھرمی
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶امریکہ کے وزیر تجارت نے کہا ہے کہ اس ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نہیں چاہتے کہ اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمد پر ڈیوٹی لگانے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔
-
عراق پر حملہ، امریکی حکام کا بدترین فیصلہ تھا
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳امریکی صدر ٹرمپ نے عراق پر 2003 میں ہونے والے امریکی حملے کو ، امریکی حکام کا بدترین فیصلہ قرار دیا ہے۔
-
یمن میں شکست، سعودی فوجی کمانڈروں کے لئے وبال جان بن گئی
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے توسط سے اس ملک کی مسلح افواج اور انتظامیہ میں اعلیٰ ترین سطح پر جدید اور ناگہانی تبدیلیاں انجام دیئے جانے کو بہت سے سیاسی تجزیہ نگار یمن کی جنگ میں شکست و مایوسی کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔
-
پاکستان کی سینٹ کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو اکثریت حاصل
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱پاکستان کی مسلم لیگ (ن) نے اس ملک کی سینیٹ کے انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرلی ہیں۔
-
گوانتانامو جیل بند نہ کئے جانے پر روس کا اظہار تشویش
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۹روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے بدھ کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں کہا کہ گوانتانامو جیل کو باقی رکھنے کا امریکی حکومت کا فیصلہ تشویشناک ہے اور اس جیل میں قیدیوں کو مقدمہ چلائے بغیر اور کسی عدالتی کاروائی کے بغیر، قید کر رکھا ہے۔
-
انسانی حقوق کونسل اور اس پر مسلط کئے گئے دوہرے معیارات
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کا سینتیواں اجلاس جاری ہے۔
-
روس کے خلاف، یورپی ملکوں کو ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی ٹریننگ
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جنیوا میں ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال پر پابندی کے حوالے سے تخفیف اسلحہ کانفرنس میں کہا کہ امریکہ یورپی ملکوں کو، روس کے خلاف ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے لئے تیار کر رہا ہے۔
-
ایران اور صربیہ کے ہمہ جانبہ تعلقات میں توسیع، بلغراد میں ظریف کے مذاکرات کا محور
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹اسلامی جمہوریہ ایرن کے وزیر خارجہ نے مشرق یورپ کے اپنے دورے کا آغاز صربیہ سے کیا ہے۔