-
ایران اپنے عروج پر
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷ایران اپنے عروج پر، رہبر انقلاب اسلامی نے 12 روزہ مسلط کردہ جنگ میں شاندار کامیابی کا بتایا راز۔ دشمن ایران سے کیا چاہتا ہے؟ ایرانی قوم کے پاس ایسی کون سی طاقت ہے کہ جو سامراجی طاقتوں کے آنکھوں کا کانٹا بنی ہوئی ہے؟
-
اربعین, وہ میراث جو ہمیں نہ آسانی سے ملی، ہزاروں عاشقوں کے ہاتھ کٹے، پاؤں قلم ہوئے اور گردنیں تن سے جدا ہوئیں
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳یہ جو واقعہ بیان ہوا ہے، نہ تو کوئی داستان ہے اور نہ ہی افسانہ؛ بلکہ ایک حقیقت ہے جو عباسی خلیفہ متوکل کے دور حکومت میں پیش آئی۔ اسے چوتھی صدی ہجری کے معروف مؤرخ مسعودی نے اپنی کتاب "مروج الذہب" میں درج کیا ہے۔
-
یا علی ابن ابیطالب کوڈ سے شروع ہوا ایرانی فوج کا آپریشن یا ابا عبد اللہ الحسین کوڈ کے اور شاندار فتح کے ساتھ ہوا تمام
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶روزہ مزاحمت، قیادت کی حکمت عملی اور عوامی اتحاد کے سہارے دشمن کو پشیمانی پر مجبور کی
-
کشمیر میں ایران کے خلاف صیہونی جارحیت پر مظاہرے
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۲:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایران کے خلاف صیہونی جارحیت پر زبردست مظاہرے ہوئے ہيں۔
-
یا علی ابن ابیطالب (ع) کوڈ ورڈ کے ساتھ دہشت گرد صیہونی حکومت پر ایرانی میزائيلوں کی بارش
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۲:۵۰عید غدیر کے موقع پر یا علی ابن ابیطالب کوڈ ورڈ کے ساتھ مرحلۂ جدید "وعدۂ صادق ۳" آپریشن اور اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائل حملے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف شروع ہو گئے ہیں۔
-
حضرت ابراہیم کی قربانی کا واقعہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵حضرت ابراہیم کی قربانی کا واقعہ اسلامی تاریخ میں ایک اہم واقعہ ہے جو حضرت اسماعیل کے ساتھ ان کی آزمائش کا باعث بنا۔ حضرت ابراہیم کو خواب میں حکم دیا گیا کہ وہ اپنے بیٹے اسماعیل کو قربان کرے۔ حضرت اسماعیل نے بڑی بے تابی سے خدا کی رضا کے لئے قربان ہونے کو قبول کر لیا اور ان کی والدہ ہاجرہ نے بھی خدا کے حکم پر صبر کیا۔ یہ واقعہ ایک اہم پیغام ہے کہ خدا کے حکم پر عمل کرنا کتنا ضروری ہے اور ہمیں اس کی رضا کے لئے ہر قربانی کے لئے تیار رہنا چاہیے۔ AI سے تیار اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
-
حضرت ہاجرہ اور حضرت اسماعیل کی داستان
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷حضرت ہاجرہ اور اسماعیل کی داستان کو خاص طور پر قرآن کی سورۃ ابراهیم میں بیان کیا گیا ہے۔ AI سے تیار کی گئی ویڈیو۔
-
تبریز کی جامع مسجد
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱تبریز کی جامع مسجد، جسے مسجد جامع تبریز یا مسجد جمعه تبریز بھی کہا جاتا ہے، ایران کے تبریز شہر میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے۔ اس مسجد کا دور سلجوقیان سے قاجار تک جاری رہا ہے اور یہ ایک اہم ثقافتی ورثے کا حامل ہے۔
-
سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے رپورٹر سبط محمد حسن کی گراؤنڈ زیرو سے رپورٹنگ
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہر دن بڑھتی کشیدگی کا سب سے زیادہ کس پر ہو رہا ہے اثر؟
-
سحر اردو ٹی وی کی چوبیسویں سالگرہ، ایک منفرد پیشکش
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۴ناظرین کرام سحر اردو ٹی وی کی چوبیسویں سالگرہ کے موقع پر "ڈل جھیل" پروگرام کو دیکھنا نہ بھولیں۔