-
ایران کی بیرونی سرمایہ کاری میں دوگنا اضافہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵ایران کے نائـب وزیر اقتصاد نے کہا ہے کہ ایران کی بیرونی سرمایہ کاری میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔
-
شمال جنوب کوریڈور نے تجرباتی بنیادوں پر کام شروع کردیا
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴طویل مذاکرات اور صلاح و مشورے کے بعد شمال جنوب کوریڈور نے آزمائشی طور پر کام کرنا شروع کردیا ہے.
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵اوپیک پلس کے اجلاس کے موقع پر دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہو گیا۔
-
ہندوستان میں ایرانی مصنوعات کی مانگ
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸ہندوستان میں ایران کے سفیر نے تاکید کی ہے کہ ہندوستان میں ایرانی مصنوعات کے تقاضوں میں خاصا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایرانی والیبال ٹیم عالمی درجہ بندی میں ساتویں نمبر پر
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸ایران کی والی بال ٹیم تاریخ میں پہلی بار عالمی درجہ میں بندی میں ساتویں نمبر پر آگئی۔
-
ایران - پاکستان کے درمیان مال گاڑیوں کی رفت و آمد شروع
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان مال گاڑی کی رفت و آمد شروع ہوگئی ہے-
-
پاکستان ایران کے ساتھ دو نئی گزرگاہیں قائم کرے گا
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۰حکومت پاکستان ایران کے ساتھ مزید دو سرحدی گزرگاہیں قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے-
-
ایران کی گیس برآمدات میں 100 فیصد کا اضافہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹ایران کی قومی گیس کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے ایران کی گیس برآمدات میں دوگنا اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
یورپی کمپنیوں کی ایرانی مارکیٹ میں واپسی
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰اجلاس میں 140 سے زیادہ تجارتی اور اہم شخصیات نے شرکت کی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور جنوبی افریقہ شپنگ لائن کے قیام کا اعلان
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷ایران اور جنوبی افریقہ و لاطینی امریکا کے ملکوں کے درمیان شپنگ لائن عنقریب قائم کر دی جائے گی۔