-
تجارت کے فروغ پر ایران و پاکستان کی تاکید
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰ایران کے وزیر صنعت و تجارت اور اقتصادی امور میں پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی معاملات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا۔
-
چابہار میں پاکستانی تاجروں کے لئے مواقع فراہم ہیں: ایران
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵ایران کے چابہار فری ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل زون میں پاکستانی تاجروں اورصعنت کاروں کے لیے سرمایہ کاری کے لیے تمام سہولتیں موجود ہیں۔
-
افغانستان کے لیے شکر کا حامل ھندوستانی جہاز چابہار پورٹ پر لنگرانداز
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸ہندوستان سے افغانستان کے لیے شکر لانے والا پہلا بحری جہاز جنوب مشرق ایران کی بندرگا ہ چا بہار پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔
-
ایرانی فروٹ جوس کی شہرت
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷ایرانی کسٹم ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ھمسایہ ممالک کو 48 ہزار ٹن فروٹ جوس برآمد کیا گیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے مابین مشرکہ سرحدی منڈیوں کی تشکیل
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارتی امور اور سرمایہ کاری نے ایران اور پاکستان کے مابین مشرکہ سرحدی منڈیوں کی تشکیل کی خبر دی ہے۔
-
ایران نے نیا ٹرانزٹ کوریڈور آزمائشی طور پر کھول دیا
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱ایران، افغانستان اور ازبکستان پر مشتمل سہ فریقی ٹرانزٹ کوریڈور نے آزمائشی بنیادوں پر کام شروع کردیا ہے۔
-
ایران، دنیا میں پستہ پیدا کرنے والا بڑا اور اہم ملک
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران دنیا میں پستہ پیدا کرنے کے سب سے بڑے ممالک میں سے ایک ہے۔
-
ایران دنیا کو 94 فیصد زعفران برآمد کرنے والا ملک
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران نے ہانک کانگ، اسپین، متحدہ عرب امارات، اٹلی، کوریا، سوئیڈن، فرانس اور چین کو سب سے زیادہ زعفران فراہم کیا ہے۔
-
افغانستان کے لئے گندم لانے والا ہندوستانی جہاز چابہار پر لنگر انداز
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷افغانستان کے لیے گندم لانے والا چوتھا ہندوستانی بحری جہاز ایرانی بندرگاہ چابہار پر لنگرانداز ہوگیا ہے۔
-
ایران اور عراق کے مابین بجلی معاہدہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر توانائی نے کہا کہ عراق کے ساتھ دوسالوں کے لئے بجلی کی درآمد کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط ہوئے۔