-
ایران کی غیر ملکی تجارت
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۱:۵۲رواں سال کے پہلے دو مہینوں میں ایران کی غیر ملکی تجارت کی مالیت 9 بلین ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے۔
-
تیل کی پیداوار کم کرنے پرعالمی سطح پر اتفاق
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵ایران کے وزیر تیل نے کہا ہے کہ 22 ممالک نے روزانہ 10 ملین بیرل تیل کی پیداوار کم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
چار نئی ایرانی کاروں کی رونمائی
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کے باوجود ایران نے چار نئی اور اپ گریڈ کاریں مارکیٹ میں پیش کردی ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان کسٹم تعاون کے سمجھوتے پر دستخط
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے کسٹم کے شعبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔
-
ایران میں غیرملکی سرمایہ کاری کی درخواستوں میں پچاس فیصد اضافہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶ایران کے وزیراقتصاد و خزانہ نے کہا ہے کہ دشمن کی پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود گذشتہ دس مہینے میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے ایران میں سرمایہ کاری کرنے کی درخواستوں میں پچھلے سال اسی مدت کے مقابلے میں پچاس فیصد زیادہ رہی ہیں
-
ایران، اسٹیل کی پیداوار میں پانچویں نمبرپر
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران اسٹیل مصنوعات کی پیداوار میں دنیا کی پانچویں پوزیشن پر ہے۔
-
ایران کے ساتھ اقتصادی لین دین کو فروغ دینے پر ہندوستان کی تاکید
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰ہندوستان کی وزارت خارجہ نے ایران کے ساتھ چابھار بندرگاہ کے ذریعے اقتصادی لین دین کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
-
جزیرہ کیش میں توانائی اور تیل کی عالمی نمائش
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲اس عالمی نمائش میں 140 ملکی اور غیرملکی کمپنیاں شریک ہیں
-
ایران میں کھجور کی پیداوار میں 20 فیصد اضافہ
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران میں 11.50 لاکھ ٹن سے زائد کھجور پیدا کی گئی ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 20 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
-
ہندوستان میں ایرانی کیوی فروٹ کی طلب میں اضافہ
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱رواں سال کے دوران، اسلامی جمہوریہ ایران کے شمالی صوبے مازندران سے اسی ہزار ٹن کیوی فروٹ ہندوستان برآمد کیے گئے۔