-
ایران میں چائے کی پیداوار
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۳ایران میں رواں سال ساڑھے 28 ہزار ٹن چائے کی پیداوار ہوئی جن میں سے 4 ہزار ٹن چائے کی پتی کو ہمسایہ ممالک کے لئے برآمد کیا گیا ہے۔
-
ایران و عراق کی سرحد "سومار" کھول دی گئی
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۲سومار سرحدی بازار کو دوبارہ کھولنے کی تقریب میں عراقی عہدیداروں، سومار کسٹم اور بازار کے مینجرز بھی شریک تھے۔
-
ایران کی اقتصادی پیشرفت
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود اقتصادی شعبے میں نمایاں ترقی کی ہے۔
-
ظالمانہ پابندیوں کے باوجود ایران کی برآمدات میں اضافہ
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود ایران کی برآمدات میں حاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران کی چابہار بندرگاہ میں سرمایہ کاری پر ہندوستان کی تاکید
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۵ہندوستان کے ڈپٹی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر نے کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ کے توسیعی منصوبے میں ایران اور ہندوستان کی مشترکہ سرمایہ کاری افغانستان کی اقتصادی ترقی و خوشحالی کے لئے ایک بہترین موقع ہے۔
-
ایران الیکٹرک مصنوعات میں خودکفیل
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود مختلف شعبوں میں روز افزوں ترقی کر رہا ہے۔
-
ایران میں ہاتھ سے بُنے قالینوں کی برآمدات
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳ایران میں روزانہ ایک لاکھ 80 ہزار دستکاری مصنوعات تیار کی جاتی ہیں۔
-
بوشہر بندرگاہ پر پہلا ہندوستانی بحری جہاز لنگرانداز
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳ایران کے صوبہ بوشہر کے محکمہ پورٹ اینڈ شیپنگ کے سربراہ نے بوشہر بندرگاہ پر پہلے ہندوستانی بحری جہاز کے لنگرانداز ہونے کی خبر دی ہے
-
ایران اور ہندوستان کے تاجروں کی کانفرنس
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۱ایران اور ہندوستان کے تجارتی تعاون کی کانفرنس ہندوستان کے شہر کولکتہ میں منعقد ہوئی جس کا اہتمام دہلی میں ایران کے سفارتخانے اور ہندوستان کے یوکو بینک نے کیا تھا۔
-
ایران میں پستے کی پیداوار
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶ایران کے صوبے کرمان میں ایک لاکھ ٹن پستے کی پیداوار ہوئی ہے۔