-
ایران کے بینک ملی کی لندن برانچ نے کام شروع کر دیا
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۶ایران کے بینک ملی کی لندن برانچ نے اپنے کام کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔
-
ماسکو میں ایران روس تجارتی کانفرنس کا آغاز
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۵ایران اور روس کے تاجروں کی دو روزہ کانفرنس ماسکو میں شروع ہوگئی ہے۔
-
ایران اور آسٹریا کے درمیان بینکنگ تعلقات بحال
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۵آسٹریا کے وزیر برائے علاقائی اقتصاد اور سیاحت نے یقین دلایا ہے کہ ایران اور آسٹریا کے درمیان تجارتی تعلقات کی توسیع کی راہ میں حائل بینکنگ کی مشکلات بہت جلد حل ہوجائیں گی
-
ایران اور چین کے تجارتی لین دین کا حجم ستر ارب ڈالر تک پہنچ جائے گا
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷ایران اور چین تجارتی لین دین کے حجم میں اضافہ کریں گے۔
-
ایران و ہندوستان کے درمیان ایکسپورٹ گارنٹی معاہدے پر دستخط
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۵ایران اور ہندوستان نے ایکسپورٹ گارنٹی کی فراہمی سے متعلق ایک مفاہمتی نوٹ پر دستخط کیے ہیں۔
-
امریکا اور مغربی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا ایران کے ساتھ تجارت کے بحال ہونے پر زور
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۳امریکا اور مغربی ملکوں کے وزرائے خارجہ نے ایٹمی معاہدے کے بعد ایران کے ساتھ تجارت کے بحال ہونے پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کے باوجود اس کی معیشت بہتر ہوئی
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۰لندن میں ایک کانفرنس میں شریک ماہرین نے اعلان کیا ہے کہ جوہری پروگرام کے بہانے ایران کے خلاف آئل پابندیوں کے باوجود اس کی معیشت میں بہتری آئی ہے۔
-
بین الاقوامی مالیاتی نظام میں ایران کی دوبارہ شمولیت، لندن میں بین الاقوامی کانفرنس
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۴بین الاقوامی مالیاتی نظام میں ایران کی دوبارہ شمولیت کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد لندن میں عمل میں آیا ہے۔
-
ایران ہندوستان کے لئے توانائی کی فراہمی کا بااعتماد ترین ملک
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۵ہندوستان کی کیرالا یونیورسٹی کی پروفیسر نے اپنے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ ایران کو بہت زیادہ اہم قرار دیا ہے۔
-
ترکی، ایران، پاکستان ٹرین شروع کئے جانے پر تاکید
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۴ترکی میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ اسلام آباد ترکی، ایران، پاکستان ایکو ٹرین جلد سے جلد شروع کئے جانے کا خواہاں ہے۔