-
امریکہ میں اقتصادی عدم مساوات کا عمل بڑھنے کا اعتراف
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۲۲:۴۷امریکی صدر بارک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ میں گذشتہ چند عشروں کے دوران اقتصادی عدم مساوات کے عمل میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران اور جنوبی کوریا میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کا معاہدہ
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۸ایران اور جنوبی کوریا مشترکہ طور پر بجلی سے چلنے والی گاڑیاں تیار کریں گے۔
-
ایران میں سرمایہ کاری کے لئے لبنانیوں میں بڑھتا ہوا رجحان
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۴لبنان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے سرمایہ کاروں میں ایران میں سرمایہ کاری کرنے کا رحجان پایا جاتا ہے۔
-
ایران کے تیل کی صنعت کے نئے دور کا آغاز
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۶ایران کی وزارت تیل کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ علاقائی و عالمی سطح پر تمام تر دباؤ کے باوجود ایران کے تیل کی صنعت، ترقی کی اپنی راہ طے کر رہی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تجارتی تعاون کو فروغ دیئے جانے پر تاکید
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۴اسلام آباد میں ایران کے سفیر نے ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون کو فروغ دیئے جانے کے مقصد سے بینکنگ سے متعلق رکاوٹیں دور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران کے تیل بردار بحری جہاز،آزاد سمندروں میں سفر کے لیے تیار
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۸ایران کی قومی آئل ٹینکر شپنگ کمپنی، غیر ملکی کمپنیوں کے کے ساتھ تعاون کا دائرہ وسیع کرے گی۔
-
ایران اور جنوبی کوریا کے درمیان بینکاری شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک اور جنوبی کوریا کے کے ڈی بی بینک کے درمیان تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
یورپ کے لیے ایرانی تیل کی برآمدات میں اضافہ
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۸یورپ کی دو تیل صاف کرنے والی کمپنیاں تہران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران سے تیل کی پہلی کھیپ وصول کریں گی۔
-
برطانوی بینکوں کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی قائم
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۵برطانوی بینکوں کی یونین نے تہران کے ساتھ بینکنگ تعلقات کو بحال کرنے کی غرض سے ایران کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں کے خاتمے کے نتائج کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی قائم کرنے سے اتفاق کیا ہے۔
-
تیل کی قیمتوں میں کمی، امریکی تیل کمپنیوں کو سڑسٹھ ارب ڈالر کا نقصان
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۵عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے امریکی تیل کمپنیوں کو سڑسٹھ ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔