-
روح کانپ جاتی ہے اس جنت میں! ۔ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۶ہمالیہ کے دامن میں بکھرے ہوئے بے نظیر قدرتی نظارے،جنہیں دیکھ کر جہاں آنکھوں میں خمار اُتر آئے، وہیں دل بھی لرز جائے اور زبان بے ساختہ پکار اٹھے ’’سبحان اللہ’’۔ کورونا دور سے قبل ایک غیر ملکی سیاح کے کیمرے سے بنائی گئی ایک ویڈیو۔
-
ٹینک کے گولے کے مقابلے میں لینڈ روور کی مضبوطی۔ ویڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶کاروں کا شوق رکھنے والے ایک گروہ نے معروف ہائی چیسس کار لینڈ روور کی مضبوطی کا لوہا منوانے کے لئے اُس پر عجیب ٹیسٹ انجام دیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹینک کے گولے کا نشانہ بننے کے بعد کار کا انجن ضرور تباہ ہو گیا مگر اسکا باقی حصہ صحیح سالم رہا۔
-
چند کانٹوں سے صیہونی فوجی کی چیخیں نکل گئیں۔ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹مقبوضہ فلسطین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک صیہونی فوجی چند کانٹوں کے درد کو تحمل کرنے سے قاصر ہے اور وہ بری طرح چیخ رہا ہے جبکہ اُس کے ساتھ اسکی اس حرکت پر ہنس رہے ہیں۔
-
اسپین، جہنم کی یاد دلاتا آتش فشاں۔ ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵گزشتہ روز اسپین کے لاپالما جزیرے میں آتش فشاں پھٹ جانے کے بعد سے بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔
-
سماجی فاصلے کے قائل حیوانات
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸کورونا دور میں حفظان صحت کے اصولوں میں سماجی فاصلے کو بھی شامل کر لیا گیا جس کے باعث یہ سماجی اخلاق کی نظر سے معیوب سمجھی جانے والی یہ عادت آج اک مطلوب خصلت میں تبدیل ہو چکی ہے اور لوگ ایک دوسرے سے جسمانی دوری کو آج کل بڑی اہمیت دے رہے ہیں۔ یہ خصلت بسا اوقات حیوانات کے یہاں بھی دیکھنے کو مل جاتی ہے جو واقعی حیرت انگیز ہے۔
-
مصری کھلاڑی جو ہاتھ کے بغیر ٹیبل ٹینس کھیلتا ہے۔ ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵مصر سے تعلق رکھنے والے ٹیبل ٹینس کھلاڑی ابراہیم حمدتو دنیا کے واحد ایسے کھلاڑی ہیں جو ہاتھ نہ ہونے کے باوجود بھی ٹیبل ٹینس کھیلتے ہیں اور انہوں نے پیرالمپک کھیلوں میں شرکت کی ہے۔
-
عمارتوں کے بیچ سے گزرتا ہوا دیو ہیکل جہاز
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷آسٹریلیائی باشندے اُس وقت حیران ہو گئے جب انہوں نے کم اونچائی پر ایک دیو ہیکل جہاز کو اڑتے ہوئے دیکھا۔ آسٹریلیا سے ایک ویڈیو موصول ہوئی ہے جس میں ایک امریکی جہاز کو نہایت ماہرانہ انداز میں اونچی عمارتوں کے درمیان سے گزرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
-
روسی صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران جرمن چانسلر کا موبائل بول پڑا
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰روس کے دورے پر گئیں جرمن چانسلر اینجلا مرکل جس وقت روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ محو گفتگو تھیں تو اُس وقت انکی جیب میں رکھے موبائل کی گھنٹی بج گئی۔
-
ٹوکیو اولمپک کی رنگ برنگی اختتامی تقریب
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹ٹوکیو اولمپک ۲۰۲۰ اپنی تمام تر تلخ و شیریں یادوں کے ہمراہ گزشتہ روز اپنے اختتام کو پہونچا۔ اس موقع پر ایک خصوصی اور رنگ برنگی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس سال اولمپک کا آغاز ۲۱ جولائی کو ہوا جو ۸ اگست تک جاری رہا۔ امریکہ چین اور جاپان بالترتیب سب سے زیادہ تمغے حاصل کرنے والے ممالک رہے جبکہ ایران اولمپک کھیلوں میں شریک ممالک میں ستائسویں نمبر پر ٹھہرا۔ ایران نے مجموعی طور پر ۷ تمغے حاصل کئے جن میں ۳ سونے اور دو دو چاندی اور کانسی کے تمغے شامل ہیں۔
-
ایرانی فلم دشت خاموش کی کامیابی
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴ایرانی فلم "دشت خاموش" پولینڈ میں جاری نیوہوریزون انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پہنچ گئی۔