ٹینک کے گولے کے مقابلے میں لینڈ روور کی مضبوطی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i394257-ٹینک_کے_گولے_کے_مقابلے_میں_لینڈ_روور_کی_مضبوطی_ویڈیو
کاروں کا شوق رکھنے والے ایک گروہ نے معروف ہائی چیسس کار لینڈ روور کی مضبوطی کا لوہا منوانے کے لئے اُس پر عجیب ٹیسٹ انجام دیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹینک کے گولے کا نشانہ بننے کے بعد کار کا انجن ضرور تباہ ہو گیا مگر اسکا باقی حصہ صحیح سالم رہا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶ Asia/Tehran