-
قدرت کی رنگین کرشمہ سازی! ۔ تصاویر
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۵برفیلی یا برفانی غاروں میں قدرت کس طرح اپنے کرشمے کے رنگ بکھیرتی ہے، ان تصاویر میں دیکھئے!
-
قدرتی ڈرائنگ بُک! ۔ تصاویر
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۹اس بار ہالینڈ میں آٹھ سو قسم کے سات کروڑ گل لالہ بازار روانہ کرنے کے لئے تیار کئے جا رہے ہیں۔یہ ہالینڈ میں موجود پھولوں کے دلنواز کھیت ہیں جو دیکھنے پر ’’قدرتی ڈرائنگ بُک‘‘ سے معلوم ہوتے ہیں۔
-
فوٹبال میدان میں بھالو پہونچا ۔ ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۹ایک بھالو نے فوٹبال میدان میں پہونچ کر فوٹبال اٹھاکر ریفری کو دی، تالیاں بجائیں اور حاضرین کی تشویق بھی کی!
-
ٹرین بھی اڑیں گی مستقبل میں ۔ ویڈیو
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹شاید آئندہ چند برسوں میں بشر اڑنے والی ٹرین بھی بنا لے گا!بجلی سے چلنے والی سوپر فاسٹ ٹرین شاید اس شکل میں قابل تصور ہو!
-
’’یزد‘‘ میں ’’گرد‘‘ کا بھیانک طوفان ۔ ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸ایسے حالات میں کہ جب گزشتہ روز ایران کے کئی صوبوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری تھا،ایران کے شہر یزد میں گرد و غبار کے ایسے بھیانک طوفان سے لوگوں کو روبرو ہونا پڑا جو دور سے آتا ہوا ایک پہاڑ معلوم ہو رہا تھا۔
-
ان صاحب کا قریبی دوست ہے کوبرا! ۔ ویڈیو
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۶دوستی کرنے کا ہنر جاننے والے لوگ زہریلے سانپ کوبرا سے بھی دوستی کر لیتے ہیں!
-
چین کی مسحور کن فضائی تصاویر
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۲کواڈ کاپٹر سے لی گئیں چین کی مسحور کن فضائی تصاویر!
-
حباب نما ہوٹل ۔ تصاویر
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴آئرلینڈ کے جنگلات میں سیاحوں کے لئے حباب نما خوبصورت اور حیرت انگیز ہوٹل بنائے گئے ہیں۔یہ ہوٹل بظاہر چھوٹے ضرور ہیں مگر ان میں تمام تر لازمی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
-
برف پر چلیں کشتیاں! ۔ ویڈیو
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۷روس میں برف کی سطح پر کشتیرانی کے مقابلے ہوئے جسکا اچھا خاصا استقبال بھی ہوا۔
-
ایک دلربا جزیرہ ’’سینٹورینی‘‘ ۔ ویڈیو
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳یونان میں واقع ایک شاندار اور حسین جزیرہ ’’سینٹورینی‘‘ جو ایک آتشفشاں کے نتیجہ میں وجود میں آیا ہے۔