’’یزد‘‘ میں ’’گرد‘‘ کا بھیانک طوفان ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i321732-’’یزد_میں_’’گرد_کا_بھیانک_طوفان_ویڈیو
ایسے حالات میں کہ جب گزشتہ روز ایران کے کئی صوبوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری تھا،ایران کے شہر یزد میں گرد و غبار کے ایسے بھیانک طوفان سے لوگوں کو روبرو ہونا پڑا جو دور سے آتا ہوا ایک پہاڑ معلوم ہو رہا تھا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸ Asia/Tehran