islamic revolution
  • انقلاب اسلامی ایک نظر میں

    انقلاب اسلامی ایک نظر میں

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰

    ایران، اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ منا رہا ہے۔

  • اسلامی انقلاب / دنیا میں بیداری

    اسلامی انقلاب / دنیا میں بیداری

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۱

    ایران کا اسلامی انقلاب ایک عالمی لہر پر منحصر ہے جس کا مقصد اسلامی معاشرے کی حقیقی تکمیل تک اسلامی ضمیر کو بیدار کرنا اور مسلمانوں اور ان کی شناخت کو بیدار کرنا ہے ۔

  • شاہی حکومت کی سرنگونی کے اسباب

    شاہی حکومت کی سرنگونی کے اسباب

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵

    ماروین زونیس کہتے ہیں کہ شاہ، امریکا پر بہت زیادہ اعتماد کرتا تھا۔ وہ امریکا کو اپنا سب سے بڑا حامی تصور کرتا تھا ۔

  • کیا رضا شاہ میں خود اعتمادی کی کمی تھی ؟

    کیا رضا شاہ میں خود اعتمادی کی کمی تھی ؟

    Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۷

    ماروین زونیس اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ پہلوی خاندان کے اقتدار میں آنے کی 50ویں سالگرہ پر منعقد پروگرام میں محمد رضا شاہ نے کسی بھی موقع پر ایرانیوں کی زندگی میں اسلام کے اثر و رسوخ کا ذکر تک نہیں کیا ۔

  • ایران کے اسلامی انقلاب کے اسباب

    ایران کے اسلامی انقلاب کے اسباب

    Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸

    پروفیسر ماروین زونیس Marvin Zonis امریکا کی شیکاگو یونیورسٹی میں سیاست و اقتصاد کے پروفیسر ہیں ۔

  • انقلاب کا تہوار |  Farsi Sub Urdu

    انقلاب کا تہوار | Farsi Sub Urdu

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶

    دشمن چاہتا ہے کہ 22 بہمن (یعنی یومِ انقلاب) بھُلا دیا جائے۔ آپ 22 بہمن کو حد درجہ عظمت کے ساتھ منائیں۔ 

  • آپ اور اسلامی انقلاب !

    آپ اور اسلامی انقلاب !

    Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰

    " ایران کے اسلامی انقلاب اور امام خمینی ( رح ) کی شخصیت نے آپ پر یا آپ کے جاننے والوں پرکیا اثرات مرتب کئے ہیں؟ " 

  • اسلامی انقلاب کے اہداف و اغراض

    اسلامی انقلاب کے اہداف و اغراض

    Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۸

    ایران کے اسلامی انقلاب کے نہ صرف داخلی اہداف تھے بلکہ اس کے علاقائی اور بین الاقوامی اہداف بھی تھے اور یہ اہداف اور مقصد بھی دوسرے انقلابات سے بہت ہی جدا تھے ۔

  • اسلامی انقلاب نے علاقے کی سب سے بڑی طاقت کو سرنگوں کر دیا

    اسلامی انقلاب نے علاقے کی سب سے بڑی طاقت کو سرنگوں کر دیا

    Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۵

    پورے یقین کے ساتھ یہ کہا جا سکتا ہے کہ دنیا کے دیگر انقلابات کے مقابلے میں ایران کے اسلامی انقلاب کا امتیاز، اس کا مذہبی تعلیمات پر مبنی ہونا تھا ۔ اس نے معاشرے کو مذہب کی جانب گامزن کیا ۔