-
انقلابات کے اسباب
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰اسٹین ٹیلر Stan Tylor بھی انقلابات کے بارے میں نظریات پیش کرنے والوں میں بہت زیادہ مشہور ہیں ۔ انہوں نے انقلابات کے چار اسباب بیان کئے ہیں ۔ سماجی، نفسیاتی، اقتصادی اور سیاسی ۔
-
دنیا کے انقلابات کے اسباب
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰ہم نے بتایا تھا کہ ایران کے اسلامی انقلاب نے قومی اور عالمی سطح پر اپنے اثرات مرتب کئے ہیں ۔
-
رہبر انقلاب کی نظر میں اسلامی انقلاب
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴اس بات کا بھی ذکر ضروری محسوس ہوتا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب کو اپنے اعلی اہداف کے لئے دشمنوں کی جانب سے شدید دباؤ کا سامنا کرنا پڑا لیکن وہ کبھی بھی اپنے راستے سے گمراہ نہیں ہوا اور انقلاب اپنے وجود کے چار دہائی بعد بھی اپنے اہداف اور اپنی امنگوں پر کاربند ہے ۔
-
اسلامی انقلاب اور انصاف کا تقاضا
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵امام خمینی ہمیشہ مغربی اور تسلط پسند قوتوں کے نظریات میں انصاف جیسے بنیادی عناصر کی کمی کی ہمیشہ تنقید کرتے تھے ۔
-
اسلامی انقلاب اور عدالت کا نظریہ
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۴حضرت امام خمینی کے انصاف کے بارے میں دقیق نظریات نے اسلامی انقلاب کی تحریک کو تیز کر دیا ۔ امام خمینی نے انقلاب کے مشہور نکات میں انصاف کو بھی شام کیا اور عوام کو انصاف کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا کیونکہ انصاف و عدالت، قرآن مجید اور اصل اسلامی ثقافت کا تقاضہ ہے ۔
-
انقلاب اسلامی اور عدالت
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶ایک اور پہلو جو ایران کے اسلامی انقلاب کو دنیا کے دیگر انقلابات سے الگ بناتا ہے وہ اس انقلاب کی عدالت و انصاف کے قیام کی خواہش ہے ۔
-
امام خمینی واقعہ کربلا کا تسلسل ہیں : مغربی محقق
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰مغربی محقق اور دانشور مائیکل فشر کی نظر میں آیت اللہ خمینی کی زندگی خود میں ایک انقلابی وسیلہ ہے ۔
-
ایران اسلامی میں اقلیت کی اہمیت
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵مغربی محقق اور دانشور فریڈ ہالیڈے اسلامی انقلاب کے جواز کے بارے میں انٹرویو میں کہتے ہیں : اس کا جواز ایک خود مختار ایران کا قیام تھا۔ یہ ملک کبھی بھی پوری طرح کسی کے تسلط میں نہیں رہا اور شاہ کے دور حکومت میں غیر ملکیوں کا اس پر تسلط قائم تھا۔
-
کیا شاہی حکومت علماء کو اپنے لئے خطرہ تصور نہیں کرتی تھی؟
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳ڈاکٹر میر سپاسی نے جن چيزوں کی مذمت کی ہے ان میں سب سے اہم یہ ہے کہ شاہ اور شاہ کی خفیہ ایجنسی ساواک نے کبھی بھی علماء دین کو اپنے لئے سنجیدہ خطرہ تصور نہیں کیا۔
-
انقلاب اسلامی اور امام خمینی کی قیادت
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵مغربی محقق اور دانشور ڈاکٹر مائیکل فشر جواز پیش کرتے ہیں کہ اکتوبر 1977 سے فروری 1979 تک ایرانی عوام کے اجتماعی اقدامات قومی سطح پر ایک عظیم اخلاقی مظاہرے میں تبدیل ہو گئے اور ان اقدامات کا عروج حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں نظر آیا ۔