-
تحریک جہاد اسلامی کی جانب سے صیہونی حکومت کا دعوی مسترد
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۹فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے صیہونی حکام کا یہ دعوی مسترد کر دیا ہے کہ شام میں قدس بریگیڈ کے مجاہدین کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
محمد علان کی فلسطینی قیدیوں کے ساتھ یکجہتی کی اپیل
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی محمد علان نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اتحاد و یکجہتی کی اپیل کی ہے-
-
فلسطینیوں کے گھروں کے انہدام کی عالمی پیمانے پر مذمت
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹متعدد بین الاقوامی تنظیموں نے فلسطینیوں کے گھروں کے انہدام کی مذمت کی ہے-
-
صیہونی حکومت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں، حزب اللہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۴حزب اللہ کے نائب سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ، صیہونی حکومت کی ہر قسم کی جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
-
جولان پر صیہونی جارحیت، فریقین صبر کا مظاہرہ کریں، بان کی مون
Aug ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جولان کی پہاڑیوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے سات فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا
Aug ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۲صیہونی فوجیوں نے غرب اردن سے سات فلسطینیوں کو اغوا کر لیا۔
-
محمد علان کی کامیابی پوری دنیا کی کامیابی: جہاد اسلامی
Aug ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۱فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ محمد علان کی کامیابی پوری دنیا کی کامیابی ہے-
-
غزہ کا محاصرہ ختم کئے جانے کی ضرورت
Aug ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے سیاسی شعبے کے رکن نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غزہ میں پائدار فائر بندی، اس کے ظالمانہ محاصرے کے خاتمے سے ہی ممکن ہے-
-
محمود عباس کی پی ایل او کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے کنارہ کشی
Aug ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۵فلسطین کی محدود خود مختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے استعفی دے دیں گے۔
-
پی ایل او کے عہدے سے محمود عباس کے استعفے کی تردید
Aug ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۵الفتح تحریک کی انقلابی کونسل کے سیکریٹری نے تنظیم آزادی فلسطین پی ایل او کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے محمود عباس کے استعفے کی تردید کر دی ہے۔