-
لبنان میں سعودی شہزادے سے منشیات کی اسمگلنگ کے سلسلے میں تفتیش
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۲لبنان میں منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں ایک سعودی شہزادے سے تفتیش کی اطلاعات ہیں۔
-
فلسطین کی جانب سے صیہونی حکومت کو انتباہ
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۴فلسطینی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کو اس کے جرائم کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی شہید
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۲غرب اردن میں غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔
-
یوم غضب سے موسوم جمعہ کے مظاہروں میں شرکت کی فلسطینیوں سے اپیل
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۸غرب اردن میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے، جمعہ کو یوم غضب منانے کا اعلان کیا ہے -
-
ترکی میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۵ترکی پولیس نے استنبول میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کیا ہے۔
-
القدس کی تحریک انتفاضہ جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۲بدھ کو ایک اور فلسطینی نوجوان کی شہادت کے بعد انتفاضہ قدس میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد پینسٹھ ہوگئی ہے۔
-
فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۶صیہونی فوجیوں نے جنوبی فلسطین کے ایک گاؤں میں فلسطینیوں کے مکانات کو منہدم کردیا اور خان یونس میں فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کی ہے۔
-
تحریک انصار اللہ نے اقوام متحدہ کی لاتعلقی پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۸یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے مسقط معاہدے کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی لاتعلقی پر نفرت و بیزاری کا اظہار کیا ہے۔
-
جنوبی عراق میں اجتماعی قبر دریافت
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۱عراق میں انسانی حقوق کے مرکز نے ملک کے جنوبی علاقے میں سابق ڈکٹیٹر صدام کے دور کی اجتماعی قبر دریافت ہونے کی خبر دی ہے۔
-
بغداد میں بم دھماکا، چار جاں بحق
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔