-
ترکی میں داعش سے وابستہ ستر افراد گرفتار
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۵ترکی میں داعش سے وابستہ تقریبا ستر افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
ایک صیہونی سیاسی پارٹی کے سربراہ کو حسن نصراللہ کی تقریر سے تشویش
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۳ایک صیہونی سیاسی پارٹی کے رہنما نے حزب اللہ کے سربراہ کی تقریر کی وجہ سے خوف و ہراس اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں کا حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۲صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں نے منگل کو بھی قبلہ اول مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے حامی ممالک کو یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا انتباہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں جنگ ان سبھی ملکوں کےلئے مہنگی پڑے گی جنھوں نے سعودی عرب کا ساتھ دیا ہے - جبکہ یمنی فوج نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں کا مقابلہ کرنے کےلئے پوری طرح تیا رہے۔
-
دہشت گردی، کویت کے لئے سب سے بڑا خطرہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۴امیر کویت نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے لئے سب سے بڑا خطرہ دہشت گردی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائیوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۷غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن اور غزہ میں اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے.
-
صلاح الدین کے گورنر کی عراقی وزیراعظم سے ملاقات
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۳عراق میں وزیر اعظم حیدرالعبادی اور صوبہ صلاح الدین کے گورنر نے داعش کے قـبضے سے آزاد ہونے والے علاقوں میں عوام کی واپسی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
یمنی پر سعودی جارحیت متعدد عام شہری شہید اور زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۱یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ فضائی حملوں کے نتیجے میں تین کم سن بچوں سمیت متعدد عام شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے
-
عمان کے وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے ملاقات
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۹شام کے صدر بشار اسد نے ایک بار پھر اس بات پر تاکید کی ہے کہ شام کے بحران کے پرامن سیاسی حل کے لئے دہشت گردوں کو ختم کرنا ضروری ہے۔
-
بحران شام کے پرامن حل کی ضرورت پر تاکید
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۵روس اور عمان نے بحران شام کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔