-
البانیہ میں صیہونی حکومت کے خلاف وسیع مظاہرے، صیہونی سفارت خارہ بند
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۷البانیہ میں وسیع احتجاجی مظاہروں اور صیہونی حکومت سے قربت کی مخالفت کے بعد صیہونی سفارت خانہ بند کردیا گیا ہے۔
-
دہلی کی ایک عدالت نے سی جے پی کے بانی ابھیجیت دِپکے کو مشروط ضمانت دے دی
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲دہلی میں "لہرا دو ترنگا" احتجاجی مارچ کے سلسلے میں حراست میں لیے گئے سی جے پی کے بانی ابھیجیت دپکے کو عدالت میں پیشی سے قبل باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ آل انڈیا اسٹوڈینٹس ایسوسی ایشن (آئسا)، کی صدر نیہا بورا کو رہا کر دیا گیا ہے۔
-
لیبیا کے قائم مقام وزیر خارجہ اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان بغداد میں ملاقات
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں لیبیا کے قائم مقام وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان: وزیر اعظم سے محمود اچکزئی کی ملاقات، حکومت کی طرف سے تیسری جگہ کی شرط مسترد
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۱پاکستانی حکومت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد کر دی ہے۔
-
او آئی سی وزرائے خارجہ کے بغداد اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ کی عدم شرکت
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸اسلام آباد سے میڈیا رپورٹ کے مطابق بغداد میں آج ہو رہے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار شرکت نہیں کریں گے۔
-
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا دورۂ ایران
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴ارنا کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف پیرکو ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔
-
سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے معاہدے پر لیبیا کے مفتی اعظم کی تنقید
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳اطلاعات ہیں کہ لیبیا کے مفتی اعظم نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے سہ فریقی معاہدے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان: نیہا بورا کو رہا کردیا گیا، عدالت میں پیشی سے قبل ابھیجیت دپکے باضابطہ گرفتار+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۳دہلی میں "لہرا دو ترنگا" احتجاجی مارچ کے سلسلے میں حراست میں لیے گئے سی جے پی کے بانی ابھیجیت دپکے کو عدالت میں پیشی سے قبل باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ آل انڈیا اسٹوڈینٹس ایسوسی ایشن (آئسا)، کی صدر نیہا بورا کو رہا کر دیا گیا ہے۔
-
او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس: ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بغداد پہنچ گئے
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔
-
صدرِ ایران اور آرمینیا کے وزیر اعظم کی ملاقات: دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اور طویل المیعاد منصوبے کی تیاری کی ضرورت پر زور
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۰صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور آرمینیا کے وزیر اعظم کے درمیان جمعہ کے روز ایروان میں ملاقات انجام پائی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اور طویل المدتی منصوبے کی تیاری کی ضرورت پر زور دیا گیا۔