-
پاکستان: وزیر اعظم سے محمود اچکزئی کی ملاقات، حکومت کی طرف سے تیسری جگہ کی شرط مسترد
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۱پاکستانی حکومت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد کر دی ہے۔
-
او آئی سی وزرائے خارجہ کے بغداد اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ کی عدم شرکت
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸اسلام آباد سے میڈیا رپورٹ کے مطابق بغداد میں آج ہو رہے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار شرکت نہیں کریں گے۔
-
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا دورۂ ایران
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴ارنا کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف پیرکو ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔
-
سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے معاہدے پر لیبیا کے مفتی اعظم کی تنقید
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳اطلاعات ہیں کہ لیبیا کے مفتی اعظم نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے سہ فریقی معاہدے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان: نیہا بورا کو رہا کردیا گیا، عدالت میں پیشی سے قبل ابھیجیت دپکے باضابطہ گرفتار+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۳دہلی میں "لہرا دو ترنگا" احتجاجی مارچ کے سلسلے میں حراست میں لیے گئے سی جے پی کے بانی ابھیجیت دپکے کو عدالت میں پیشی سے قبل باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ آل انڈیا اسٹوڈینٹس ایسوسی ایشن (آئسا)، کی صدر نیہا بورا کو رہا کر دیا گیا ہے۔
-
او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس: ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بغداد پہنچ گئے
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔
-
صدرِ ایران اور آرمینیا کے وزیر اعظم کی ملاقات: دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اور طویل المیعاد منصوبے کی تیاری کی ضرورت پر زور
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۰صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور آرمینیا کے وزیر اعظم کے درمیان جمعہ کے روز ایروان میں ملاقات انجام پائی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اور طویل المدتی منصوبے کی تیاری کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
نرسیں رحمت و امید کے فرشتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نرسوں کو رحمت و امید کے فرشتے قرار دیا ہے۔
-
فلسطین سے اظہارِ یکجہتی: میڈرڈ اور میکسیکوسٹی میں فنکاروں نے میٹرو اسٹیشنوں کے نام بدل دیئے
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۲:۵۹اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ اور میکسیکو سٹی میں گمنام فنکاروں کا ایک گروپ میٹرو اسٹیشنوں کے نام تبدیل کرکے فلسطینیوں اور مختلف سماجی تحریکوں سے اظہارِ یکجہتی کر رہا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں مارچ کے دوران 150 افراد حراست میں، اسٹالن کا سوال ابھیجیت اور نیہا کہاں ہیں؟
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۶ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں پولیس نے جن پتھ روڈ، کناٹ پلیس اور منڈی ہاؤس کے علاقوں سے کم از کم 150 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔