-
فرانس: مہںگائی کے خلاف طلبہ کا احتجاج پُرتشدد، قدیم تاریخی ٹاؤن ہال بھی نذر آتش
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۹فرانس میں مہنگائی کے خلاف طلبہ کے احتجاج نے ملک گیر بدامنی کی شکل اختیار کرلی۔ مظاہرین نے بہت سی سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان: کولکاتا میں درگا پوجا تقریب میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک، متاثرین کو 25 لاکھ روپے اور سرکاری نوکری
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۰ہندوستان کے مشرقی شہر کولکاتا میں درگا پوجا کی ایک تقریب کے دوران سنیچر کی شام بھگدڑ مچ گئی جس میں کم از کم 19 افراد کی موت ہو گئی اور 25 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
یمن کے مغربی ساحلی محاذ کے مزید 159 قیدیوں کی رہائی
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۹یمن میں جنگی قیدیوں کی کمیٹی نے بتایا ہے کہ مغربی ساحلی محاذ پر جھڑپوں کے دوران قیدی بنائے گئے 159 افراد کو رہا کر دیا گيا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپیں
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۷خیبر پختونخوا میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
-
ٹرمپ ایران کو جھکانے میں ناکام: صیہونی میڈیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۴ایک اسرائيلی اخبار نے آبنائے ہرمز کی صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ایران کو سرینڈر پر مجبور کرنے سے عاجز ہیں۔
-
آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کو سپاہ بحریہ کا سخت انتباہ
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۸سپاہ پاسداران کی بحریہ نے انتباہ دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کا انجام آگ میں جلنا ہے۔
-
مولانا کے بغیر کے پی حکومت چلے گی بھی اور ترقی بھی کرے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کی حکومت مولانا کے بغیر چلے گی بھی اور ترقی بھی کرے گی۔
-
ایرانی عوام کی استقامت کے سامنے امریکی طاقت کا کھوکھلا بھرم خاک میں مل گیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے زرعی جہاد کے وزیر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت اور یک جہتی نے امریکی طاقت کا کھوکھلا بھرم خاک میں ملادیا۔
-
البانیہ میں صیہونی حکومت کے خلاف وسیع مظاہرے، صیہونی سفارت خارہ بند
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷البانیہ میں وسیع احتجاجی مظاہروں اور صیہونی حکومت سے قربت کی مخالفت کے بعد صیہونی سفارت خانہ بند کردیا گیا ہے۔
-
دہلی کی ایک عدالت نے سی جے پی کے بانی ابھیجیت دِپکے کو مشروط ضمانت دے دی
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲دہلی میں "لہرا دو ترنگا" احتجاجی مارچ کے سلسلے میں حراست میں لیے گئے سی جے پی کے بانی ابھیجیت دپکے کو عدالت میں پیشی سے قبل باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ آل انڈیا اسٹوڈینٹس ایسوسی ایشن (آئسا)، کی صدر نیہا بورا کو رہا کر دیا گیا ہے۔