-
The Fajr-International Book-Reading Contest/ DeadLine Extended !!!
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۳The competition Deadline has been extended until 19th February 2018 because of too many requests, Specially from Europe & Africa regions. No excuse for Time !
-
عراق کی تعمیر نو کے لئے بین الاقوامی کانفرنس
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۲عراق کی تعمیرنو کے لئے بین الاقوامی کانفرنس پیر کو کویت کے دارالحکومت میں شروع ہوئی اور اس کی سرگرمیاں بدھ تک جاری رہیں گی
-
فلسطین عالم اسلام کا پہلا مسئلہ
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۳محبان اہلبیت عالمی کانفرنس کے مشاورتی اجلاس میں عالم اسلام کی سب سے بڑی تشویش کے عنوان سے مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں خاص توجہ دینے پر تاکید کی گئی-
-
ہندوستان کو پاکستان کا انتباہ
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۹حکومت اسلام آباد نے کشمیرکنٹرول لائن پر پاکستان کے فوجی اڈوں پر ہندوستانی فوج کے حملے جاری رہنے اور نئی دہلی کے بے بنیاد الزامات کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
اسلامی انقلاب کا دوسرا دن اور امام خمینی رح کا عوام کے نام اہم پیغام
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۶امام خمینی رح نے اپنے اس بیانیہ میں کہ جو چھ نکات پر مشتمل تھا ایرانی عوام اور خاص طور پر تہران کے باشندوں کو عمومی مقامات خاص طور پر لائبریریوں، بینکوں اور دیگر حکومتی اور قومی مراکز کی حفاظت پر تاکید کی۔
-
39ویں سالگرہ انقلاب اور تدبر رہبری
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۱موجودہ دور کھوٹے اور کھرے کی پہچان کا دور ہے، خالص اور ملاوٹ شدہ کی جدائی کا دور ہے، اب خالص اصلی لوگ ایک جگہ جمع ہو رہے ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ وقت کے امام کا لشکر اب تیاری پکڑ رہا ہے، جو سفیانی کا مقابلہ کرنے کیلئے بے تاب ہے
-
22 بھمن کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی شاندار شرکت پر رہبر انقلاب کی قدردانی
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 22 بھمن اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی انتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں ایرانی عوام کی طرف سے ملکی سطح پر ریلیوں میں بھر پور شرکت کو سراہتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایرانی عوام نے آج اپنے پختہ عزم و بصیرت کے ساتھ دشمنوں کو مضبوط ،محکم اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔
-
عراق ، سعودی عرب سے ملحقہ سرحد پر بارڈر پوسٹ قائم کرے گا
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵عراقی حکام نے اس ملک کے سرحدی علاقے میں اس ملک کی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی کے خاتمے کے بعد، سعودی عرب سے ملحقہ اپنے سرحدی علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لئے اور اس علاقے میں دہشت گردوں کی روک تھام کے لئے بارڈر پوسٹ قائم کرنے کی خبر دی ہے۔
-
میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف برطانیہ کی پروپیگنڈہ پالیسی
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵برطانیہ کے وزیر خارجہ بوریس جانسن نے جمعہ نو فروری سے بنگلادیش، میانمار اور تھائیلینڈ کا دورہ شروع کیا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر اہم شخصیات کے بیانات
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر دنیا بھر سے اہم سیاسی، مذہبی رہنماوں اور اہم شخصیات نے اپنے اپنے بیانات میں اسلامی انقلاب کی قدر دانی کی ہے