-
شامی فوج کے توسط سے اسرائیلی طیارے کی سرنگونی کے پیغامات
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۲شامی فوج کے ایئرڈیفنس سسٹم نے ہفتے کی صبح اسرائیل کے ایک ایف سولہ جنگی طیارے کو مارگرایا ہے۔
-
بائيس بہمن مطابق گیارہ فروری کو پورے ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کا جشن
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۱ایران کا اسلامی انقلاب اب اپنی پربرکت زندگی کے چالیسیوں سال میں داخل ہوچکا ہے۔ ایک ایسا انقلاب کہ جس نے عالمی طاقتوں کے سامنے استقامت و پائمردی کا مظاہرہ کرکے اقوام عالم پر ثابت کردیا کہ وہ حقیقی آزادی و خودمختاری کا خواہاں ہے اور یہ آزادی و خودمختاری ، ایک متحد قوم کے عزم و ارادے کا نتیجہ ہے۔
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج حقیقی اسلام ہی ناپید ہو ہوچکا ہوتا!
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۱عالم تشیع کے عظیم مرجع تقلید، روح خدا حضرت امام خمینی (رہ) کی قیادت میں کامیاب ہونے والے اسلامی انقلاب کی برکتیں دنیا بھر میں محسوس کی گئیں اور آج بھی ان برکتوں کا نزول و ظہور جاری ہے!
-
آزادی ٹاور نے جشن انقلاب منایا ۔ تصاویر
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۱اسلامی انقلاب کی انتالیسیوں سالگرہ کی مناسبت پر انقلاب اور اسکے متعلق شخصیات، اتفاقات اور شہدا کی رنگ برنگی تصاویر کو تہران میں واقع آزادی ٹاور پر روشنی کی شکل میں ابھارا گیا۔
-
آج کا دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۷تہران کے مشرقی علاقوں میں بھی جو ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں بھیجی گئی تھیں فضائیہ کے جوانوں اور عوام نے انہیں بھی ناکارہ بنا دیا۔ ان ٹینکوں کو ایران کی فضائیہ کے جوانوں سے مقابلے کے لئے بھیجا گیا تھا کہ جنہوں نے شاہ کی حکومت سے بغاوت کا اعلان کردیا تھا-
-
انقلاب اسلامی، سامراج دشمنی ، استقامتی محاذ کی حمایت اور بیت المقدس
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۱آج مسلم امہ اس پرانے زخم سے تکلیف و اذیت میں مبتلاء ہے جو استکباری طاقتوں نے امت مسلمہ پر لگائے ہیں اور سب سے گہرا زخم فلسطین اور علاقے میں صیہونی حکومت کا غاصبانہ قبضہ جاری رہنا ہے۔
-
یمن آل سعود کے لئے ویتنام
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹برطانوی اخبار انڈیپنڈنڈنٹ نے اپنے ایک مقالے میں سعودی ولیعھد محمد بن سلمان کی خارجہ پالیسی اور اس میں ان کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سعودی ولیعھد کی پالیسی درہم برہم اور الجھی ہوئی ہے۔
-
درخت انقلاب کی آبیاری کرنے والوں کو یاد کیا گیا ۔ تصاویر
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۲اسلامی انقلاب کی انتالیسیوں سالگرہ کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں اپنا خون دے کر درخت انقلاب کی آبیاری کرنے والے شہدا کو یاد کئے جانے کے ساتھ ساتھ انکے اہل خانہ کی قدردانی بھی کی گئی۔
-
جاسوسی کےمرکز امریکی سفارت خانے پر قبضہ !
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۹ایران کے انقلابی طلبہ کا شاندار اقدام، تہران میں امریکی جاسوسی کے اڈے پر قبضہ، مزید اطلاعات دیکھئے اس کلپ میں!
-
انقلاب اسلامی؛ قومی اتحاد، عزت اسلامی اور حضرت مہدی (عج) کی عالمگیر حکومت
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲ایران کا اسلامی انقلاب اپنی مثال آپ خصوصیات کا حامل ہے، قومی اتحاد اور عزت اسلامی کہ جو حضرت امام مہدی (عج) کی عالمی حکومت کی بنیاد ہے ، اس انقلاب کا بھی تشخص ہے-