-
مراکش اور سعودی عرب کے تعلقات میں کشیدگی
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷سعودی عرب کے ساتھ مراکش کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے اور ایسو سی ایٹڈ پریس خبر رساں ایجنسی نے باخبر ذرائع کے حوالہ سے خبر دی ہے کہ مراکش نے ریاض سے اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا ہے۔
-
اس راہ کو جاری رکھیں! | مختصر ویڈیو کلپ | Farsi sub Urdu
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۷یہ کلپ \"مُعَمّائے شاہ \" نامی ڈرامہ سیریل سے لی گئی ہے، جو کہ امام خمینیؒ کے فرانس جلاوطن ہونے سے متعلق ہے۔ امام خمینیؒ جب 13 سال جلاوطنی کے بعد ایران واپس جارہے تھے، پیریس کے قریبی دیہات \"نئوفل لوشاتو \" میں موجود انقلابیوں سے اُن کی کچھ گفتگو ہوئی تھی، جو تمثیل کاری یعنی Re-Enactment کی شکل میں پیشِ خدمت ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر حسن نصراللہ کا خطاب
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے، جنوبی بیروت میں منعقدہ جشن میں ایران کے اسلامی انقلاب کی بعض اہم کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے اسلامی انقلاب سے مقابلے کےلئے امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کے مشترکہ اقدامات اور کوششوں کا ذکر کیا-
-
داعش مخالف نام نہاد اتحاد کا اجلاس اور واشنگٹن کے بے بنیاد دعووں کا اعادہ
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۵امریکی صدر نے 19 دسمبر 2018 کو یہ اعلان کیا تھا کہ امریکی فوج شام سے نکل جائیں گی- انہوں نے اپنے بیان میں اس بات کا دعوی کیا تھا کہ اس کی وجہ شام میں داعش کی شکست ہے-
-
ایران کے سلسلے میں یورپی یونین کا متضاد موقف
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۷یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا نے فور پلس ون گروپ کے رکن ملکوں کی حیثیت سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کی ہے اور اس سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کو ہدف تنقید بنایا ہے-
-
امریکہ اور سعودی عرب کی "القاعدہ" کے لئے ہمہ جانبہ حمایت
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۶امریکی نیوز چینل سی این این نے منگل کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ واشنگٹن نے جنگ یمن کے لئے اپنے جو ہتھیار عرب اتحاد کو دیئے ہیں، سعودی عرب نے وہی امریکی ہتھیار، دہشت گرد گروہ القاعدہ کو دیئے ہیں-
-
انقلاب اسلامی ایک نظر میں
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰ایران، اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ منا رہا ہے۔
-
اسلامی انقلاب / دنیا میں بیداری
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۱ایران کا اسلامی انقلاب ایک عالمی لہر پر منحصر ہے جس کا مقصد اسلامی معاشرے کی حقیقی تکمیل تک اسلامی ضمیر کو بیدار کرنا اور مسلمانوں اور ان کی شناخت کو بیدار کرنا ہے ۔
-
شاہی حکومت کی سرنگونی کے اسباب
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵ماروین زونیس کہتے ہیں کہ شاہ، امریکا پر بہت زیادہ اعتماد کرتا تھا۔ وہ امریکا کو اپنا سب سے بڑا حامی تصور کرتا تھا ۔
-
ایران کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ، ایک قطعی اور ناقابل تغییر اسٹریٹیجی
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کو اپنی دفاعی صلاحیت و طاقت میں اضافے کے لئے کسی بھی ملک کا خوف نہیں ہے-