-
ونزوئلا کے خلاف امریکہ کی نئی دھمکیاں
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۵ونزوئلا میں سیاسی بحران جاری رہنے کے ساتھ ہی مغرب خاص طور پر امریکہ نے اس ملک کی سیاسی صورتحال کو مغرب کے فائدے میں تبدیل کرنےکے لئے کوششیں تیز کردی ہیں-
-
کیا رضا شاہ میں خود اعتمادی کی کمی تھی ؟
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۷ماروین زونیس اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ پہلوی خاندان کے اقتدار میں آنے کی 50ویں سالگرہ پر منعقد پروگرام میں محمد رضا شاہ نے کسی بھی موقع پر ایرانیوں کی زندگی میں اسلام کے اثر و رسوخ کا ذکر تک نہیں کیا ۔
-
ایران کے اسلامی انقلاب کے اسباب
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸پروفیسر ماروین زونیس Marvin Zonis امریکا کی شیکاگو یونیورسٹی میں سیاست و اقتصاد کے پروفیسر ہیں ۔
-
شام میں امریکہ کی جنگی کاروائیوں میں شدت
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۱امریکہ کی سرکردگی میں نام نہاد داعش اتحاد کے جنگی طیاروں نے ہفتے کی رات شام کے صوبے دیرالزور کے شہر البوکمال پر حملہ کردیا جس میں دو شامی شہری شہید ہوگئے-
-
افغان امن عمل کے تعلق سے ماسکو اجلاس کے نتائج کےبارے میں شکوک و شبہات
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۱امریکہ کے ساتھ طالبان کی مذاکرات کار ٹیم کے سینئر رکن نے، افغانستان کی سیاسی و مذہبی پارٹیوں کے ساتھ امن مذاکرات کے لئے گروہ طالبان کی آمادگی کی خبر دی ہے-
-
انقلاب کا تہوار | Farsi Sub Urdu
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶دشمن چاہتا ہے کہ 22 بہمن (یعنی یومِ انقلاب) بھُلا دیا جائے۔ آپ 22 بہمن کو حد درجہ عظمت کے ساتھ منائیں۔
-
ایران کے خلاف بحرینی حکومت کی الزام تراشی، حقیقت سے فرار کے لئے فریبکارانہ موقف
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵بحرینی حکومت نے اپنے ملک میں بحران کے آغاز کے وقت سے ہی، کسی ثبوت و شواہد کے بغیر بارہا ایران کے خلاف الزام عائد کرکے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے کہ اس ملک میں جو بھی عوامی مظاہرے ہو رہے ہیں اس میں ایران ملوث ہے-
-
ونزوئلا کے خلاف فوجی دھمکیوں سے امریکہ کی پسپائی
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴ایسے میں جبکہ واشنگٹن اور اس کے اتحادی ممالک بدستور ونزوئلا کی حکومت کا تختہ پلٹنے کے درپے ہیں، ونزوئلا کے قانونی صدر نیکلس مادورو اور ان کے ساتھ عوام کی استقامت و پائیداری اس بات کا باعث بنی ہےکہ وہ نہ صرف مادورو کو برطرف کرنے کے اپنے منصوبے پر عمل کرسکیں بلکہ اپنی بعض پالیسیوں سے بھی پسپائی اختیار کرلیں-
-
یورپ کا مالیاتی میکانزم، دیر سے اٹھایا گیا قدم، لیکن امید افزا
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے خصوصی مالیاتی نظام کے قیام کو یورپ کی جانب سے اپنے وعدوں کی تکمیل کی جانب پہلا قدم قرار دیتے ہوئے اس کا خیر مقدم کیا ہے-
-
آپ اور اسلامی انقلاب !
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰" ایران کے اسلامی انقلاب اور امام خمینی ( رح ) کی شخصیت نے آپ پر یا آپ کے جاننے والوں پرکیا اثرات مرتب کئے ہیں؟ "