-
عمران خان 9 مئی کے واقعات پر مشروط معافی مانگنے پر تیار
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 9 مئی کے واقعات پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔
-
تحریک انصاف اور الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲تحریک انصاف اور الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کی ایران آمد متوقع
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۵نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم یا اربعین کے موقع پر اس سال پاکستان سے ایک لاکھ سے زائد زائرین کی ایران آمد متوقع ہے۔
-
پاکستانی شہری پر امریکہ میں فرد جرم عائد، وجہ کیا ہے؟
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۶امریکہ میں گرفتار پاکستانی شہری آصف مرچنٹ پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ اس پر امریکی سیاستداں یا سرکاری افسران کے قتل کی ممکنہ سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
-
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پاکستان کی قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور، اپوزیشن کا زبردست احتجاج
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پاکستان کی قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور ہوا تاہم اپوزیشن نے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایران کی درخواست پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس کل منعقد ہو گا
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کا اعلان کیا ہے جو اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران کی درخواست پر ہو رہا ہے۔
-
پاکستان: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظور، عدلیہ پر حملہ نامنظور کے نعرے، ایوان مچھلی منڈی بن گیا
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا جس کے تحت آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی اور سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا۔
-
اسرائیل بین الاقوامی مجرم اور دہشت گرد ریاست ہے: پاکستانی سینیٹ
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲سینیٹ اجلاس میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی۔
-
اتحاد بین المسلمین کے داعی، فرزند خمینی عارف حسین الحسینی
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی 36 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
دنیا کی دوسری بلند ترین پہاڑ کی چوٹی پر امام حسین علیہ السلام کا لہرایا پرچم
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳دنیا کی دوسری بلند ترین اور پاکستان کی پہلی بلند چوٹی پر امام حسین علیہ السلام کا پرچم لہرا دیا گيا۔