-
پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر ایران کے بزرگ علماء نے کیا غم و غصہ کا اظہار، آیت اللہ نوری ہمدانی نے پاکستان حکومت سے کیا ایک خاص مطالبہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے کرم میں واقع پارہ چنار میں تکفیری اوی سلفی دہشتگردوں کے ذریعے مسلسل شیعہ مسلمانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ جس کے نتیجے میں بہت بڑی تعداد میں شیعہ مسلمان شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان: داعش اور ٹی ٹی پی کے 7 دہشتگرد ہلاک و گرفتار
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۴خیبرپختونخوا کے ضلع مردان اور پنجاب میں سیکیورٹی فورسز اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور داعش کے 7 دہشتگردوں کو ہلاک و گرفتار کرلیا۔
-
پاکستان: شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے نکالنے کی متضاد خبریں
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۹پاکستان تحریک انصاف نے اپنے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ہے۔
-
ناصر شیرازی، مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں کی شہادت تحریکوں کو کمزور نہیں بلکہ انھیں اور مضبوط بناتی ہیں+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وحدت مجلس مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ جو لوگ مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں کو شہید کر کے یہ سوچتے ہیں کہ وہ اپنے ان گھناؤنے کاموں سے مزاحمتی تنظیموں کو کمزور کر دیں گے جبکہ انھیں یہ جان لینا چاہیے کہ جب جب اس طرح کا کوئی اتفاق ہوا ہے تب تب یہ تنظیمیں پہلے سے زیادہ طاقتور بن کر ابھری ہیں۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں اسرائیل ملوث ہے: پاکستانی وزیراعظم
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۸شہباز شریف نے کہا ہے کہ پورا پاکستان اور عالمِ اسلام اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اشکبار ہے۔
-
پاکستان: اسلام آباد میں شہید اسماعیل ہنیہ کی یاد میں مظاہرے + ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۵پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عوام نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد سڑکوں پر نکل آئے اور اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نعرے لگائے۔
-
اسرائیل کی کھلے عام درندگی پر دنیا کا خاموش رہنا لمحہ فکریہ ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰شہباز شریف نے تہران میں گزشتہ روز اسرائیل کے حملے میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ کی شہادت کو عالمی قوانین کو پاؤں تلے روندنے سے تعبیر کیا اور کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس واقعے کی مذمت کی ہے لیکن اس درندگی پر دنیا کا خاموش رہنا لمحہ فکریہ ہے۔
-
پاکستان: اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں عوام سڑکوں پر، دہشتگرد صیہونی حکومت سے نفرت کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں عوام نے سڑکوں پر مظاہرے کرکے فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی اور دہشت گرد صیہونی حکومت سے نفرت کا اعلان کیا۔
-
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان کا شدید رد عمل
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵پاکستان کے دفتر وزارت خارجہ نے تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کی ہے۔
-
شہباز شریف کی طبیعت ناساز، دورہ ایران منسوخ
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۰پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث اپنا دورہ ایران ملتوی کر دیا ہے۔