ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمشیئن شپ: ایرانی ایتھلیٹ کا نیا ریکارڈ
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۱ Asia/Tehran
ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کا اختتام ہوگیا جس میں علی رضا یوسفی نے سپر ہیوی ویٹ کیٹیگری میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا جبکہ کلین اینڈ جرک انہوں نے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔
سحرنیو/ایران: ارنا کی رپورٹ کے مطابق چین کے شہر ننگو میں لاس اینجلس اولمپکس کے لیے کوالیفکیشن مقابلوں کے پہلے مرحلے کے اختتام پر ایران کے علی یوسفی نے 'کلین اینڈ جرک '(clean & jerk) میں ایک نیا ریکارڈ بھی قائم کیا.
علی یوسفی نے اس مخصوص لفٹ کے لیے سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔
ایران کے ایک اور ایتھلیٹ علی داؤدی نے 'سنیچ '(Snatch) میں کامیابی کے ساتھ 206 کلوگرام وزن اٹھا کر کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel
ٹیگس