-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض کا اسٹاف لیول معاہدہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان سات ارب ڈالر قرض کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے۔ قرض پروگرام کی مالیت سات ارب ڈالر ہے جو پاکستان کو سینتیس ماہ کے طویل عرصے میں ملیں گے۔
-
سپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کا حکم
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ سنا دیا اور مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم دے دیا ہے۔
-
پاکستان کی تین بہنوں کا پاور لفٹنگ میں ریکارڈ
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱پاکستان کی تین بہنوں نے پاور لفٹنگ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک ہی ایونٹ میں مختلف ویٹ کیٹگریز میں چار چار گولڈ میڈلز جیت لیے۔
-
پاک آذربائیجان تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۲آذربائیجان کے صدر الہام علی اف کے دورہ پاکستان کے دوران دونوں ملکوں نے مختلف شعبوں میں پندرہ مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں: صدر پاکستان آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ن کو انتباہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف قرض لے کر عوام کا امتحان لیا جارہا ہے جبکہ مسلم لیگ ن سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں۔
-
پاکستان: لاہور ہائی کورٹ میں پہلی خاتون چیف جسٹس کی تقرری
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۴پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے لاہور ہائی کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔
-
عمران خان نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پرعدم اعتماد کا اظہار کردیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔
-
پاکستان: جنوبی وزیرستان میں جھڑپ، 3 سیکورٹی اہلکار جاں بحق
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰پاکستان میں دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں سیکورٹی فورسز کے تین اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے ایران کے نو منتخب صدر کو دیا خاص پیغام، رہبر انقلاب کو شریف کا سلام
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۶پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے منتخب صدر مسعود پزشکیان کو ٹیلیفون کر کے تہران کے ساتھ ہمہ گیر روابط کے فروغ کے لئے اسلام آباد کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔