-
محرم الحرام کا مہینہ، پاکستان میں اسلامی اتحاد کا مظہر
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹محرم الحرام میں عزاداری سیدالشہداء علیہ السلام کے آغاز کے ساتھ ہی کہ جسے عالم اسلام اور دیگر مذاہب کے پیروکاروں میں ایک اعلیٰ مقام حاصل ہے، پاکستانی حکام نے بھی محرم کے ایام کی یاد میں پیغامات جاری کیے ہیں-
-
کینیا کی ہائیکورٹ کا فیصلہ، پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی تھا
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵کینیا کی ایک عدالت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا نتیجہ قرار دینے کا پولیس کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے ادارے اور سیکیورٹی ایجنسیوں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔
-
پاکستان: محرم الحرام میں ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۵محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
-
کراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آتشزدگی + ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱پاکستان کے شہر کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آج صبح آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پا کر اسے بجھا دیا۔
-
کرکٹ، پاکستان چیمپیئنز کی انگلینڈ کو شکست
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور ہندوستان کے بعد انگلینڈ کو بھی شکست دے دی۔
-
پاکستان: کور کمانڈر کانفرنس، عزم استحکام اہم قدم قرار
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملکی سلامتی کی مجموعی صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے انسداد دہشت گردی کے لیے اختیار کی جانے والی حکمت عملی کے ضمن میں عزم استحکام کو اہم قدم قرار دیا گيا۔
-
تحریک انصاف کے جلسے کا اجازت نامہ معطل
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کا اجازت نامہ معطل کر دیا ہے۔
-
عمران خان نے جیل میں بھوک ہڑتال کرنے کی دھمکی دے دی، پی ٹی آئی کے رہنما بھی بھوک ہڑتال کریں گے؟
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: جلالہ پل کے قریب دھماکہ، 3 افراد جاں بحق 7 زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷پاکستان کے صوبےخیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بھائی میں جلالہ پل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
-
مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ پاکستان کی جانب سے مسترد
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹حکومت پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے زمینی حقائق کے منافی اوردوسرے ممالک کے خلاف اپنی مرضی کی کارروائی قرار دیا۔