-
پاکستانی بحریہ کا ایف این 6 میزائل کا کامیاب تجربہ (ویڈیو)
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۳:۴۶پاکستانی بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایف این 6 میزائل کی فائرنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے، پاکستانی وزیراعظم
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے، عالمی عدالت انصاف نے بھی اسرائیلی مظالم کا نوٹس لیا ہے ہم فلسطین میں فوری طور پرغیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
پاکستان نے امریکہ کو جواب دے دیا، پاکستان کسی بلاک کا حصہ نہیں
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتا ہے۔
-
پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی رپورٹ موصول
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۱پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ ناقص کارکردگی کرنے والے کھلاڑیوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
-
شہباز شریف اور ولادیمیر پوتین کی ملاقات، پاکستان روس سے توانائی کی فراہمی کا خواہاں (ویڈیو)
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مستحکم بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان میں شہدائے خدمت کا چالسیواں، شہید رئيسی اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایران کے شہید صدر اور ان کے ہمراہ شہداء کے چالیسویں کی مناسبت سے منگل کی شب اسلام آباد میں ایک اجتماع منعقد ہوا جس کی میزبانی اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے نے کی، جس میں پاکستان کی کئی سیاسی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔
-
پاکستان: باجوڑ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں جاں بحق
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱باجوڑ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں سابق سینیٹر سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں مشترکہ مشقوں کا انعقاد +ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴پاکستان اور امریکہ کے درمیان نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں مشترکہ مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔
-
عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف مرکزی اپیل پر سماعت جاری
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔
-
پیٹرولیم ڈیلرز کا متنازع ٹیکس کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) نے بجٹ میں پوائنٹ فائیو فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کے نفاذ کے خلاف پانچ جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔