-
پاکستان: وزیر اعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا،27 ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم متوقع
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۸پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس میں اہم فیصلوں کے علاوہ 27 ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم متوقع ہیں۔
-
پاکستان: سندھ بھر میں دفعہ 144 کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۹پاکستان کے صوبہ سندھ میں دفعہ 144 کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے۔ اس دوران صوبے بھر میں احتجاج، دھرنوں اور ریلیوں پرپابندی ہوگی۔
-
پاکستان: ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱پاکستان کے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔
-
پاکستان: اسلام آباد کچہری کے باہر خُودکُش دھماکہ، 12 افراد جاں بحق، صدر زرداری کا اظہار افسوس
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲اطلاعات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے جی الیون میں کچہری کے باہر پولیس کی گاڑی پر خُودکُش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں غیر قانونی اسلحہ دہشتگردوں کے ہاتھوں میں، خطے کے لیے خطرہ: پاکستان
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۷پاکستان نے افغانستان میں مقیم دہشت گرد گروپس کو غیر قانونی اسلحے تک رسائی علاقائی امن اور پڑوسی ممالک کے لیے براہ راست خطرہ قرار دیدیا۔
-
پاکستان: سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸پاکستانی سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی گئی ہے۔ شقوں کو سلسلہ وار منظور کیا گیا۔
-
پاکستان: معروف شاعرہ اور ماہرِ تعلیم پروفیسر عارفہ سیدہ زہرا کا انتقال، صدر آصف زرداری کا اظہارِ افسوس
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۱اطلاعات کے مطابق پاکستان کی معروف شاعرہ، سماجی کارکن، اور ماہرِ تعلیم پروفیسرعارفہ سیدہ زہرا کا انتقال ہوگیا ہے۔
-
امتِ مسلمہ کی بقا اتحاد میں ہے، ورنہ انجام غزہ و کشمیر جیسا ہوگا: خواجہ آصف
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳امت اس وقت بھٹکی ہوئی ہے، غزہ سے کشمیر تک ظلم ہو رہا ہے، اللہ تعالی ہمیں ہمت اور طاقت دے کہ ہم مظلوم بہن بھائیوں کی مدد کر سکیں: پاکستانی وزیر دفاع
-
پاکستان پیپلزپارٹی کا ستائیسویں آئینی ترمیم میں صدر کو تا عمر استثنیٰ دینے کا مطالبہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸پاکستان میں پیپلزپارٹی نے ستائیسویں آئینی ترمیم میں صدر مملکت کے لئے تا عمر استثنی اور قومی احتساب بیورو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
-
یومِ اقبال پر پاکستان اور ہندوستان میں مختلف تقریبات کا اہتمام
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰آج شاعر مشرق علامہ اقبال کا ایک سو اڑتالیسواں یوم پیدائش منایا جارہا ہے