-
پاکستان میں ستائیسویں آئینی ترمیم پر اپوزیشن جماعتوں کا شدید ردعمل
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۵ستائیسویں آئینی ترمیم کی منظوری کی حکومتی کوششوں کے درمیان پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کا سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
پاکستان: یومِ اقبال پر صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کا خراجِ عقیدت
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰پاکستان کے صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے 148 ویں یومِ پیدائش پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
پاکستانی صوبۂ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کا دورۂ امریکہ کا مقصد خفیہ؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۸پاکستان کے صوبۂ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز ایسے حالات میں کہ ملکی سیاست میں شدید ہلچل مچی ہوئی ہے، امریکہ کے دورے پر نیو یارک پہنچ گئيں۔
-
پاکستان: علامہ اقبال کا 148 واں یومِ ولادت، لاہور میں مزارِ اقبال پر پُروقار تقریب
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۵آج شاعر مشرق اور مفکر اسلام کا 148 واں یومِ ولادت منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان کے تاریخی شہر لاہور میں مزار اقبال پر ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔
-
پاکستانی سینیٹ میں ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش، اپوزیشن کا شدید احتجاج
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷پاکستانی سینیٹ میں ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کردیا گیا، اس دوران ایوان میں اپوزیشن ارکان کی جانب سے شور شرابہ جاری رہا۔
-
جشنِ اقبال 2025 — اقبال کے افکار، ایرانی اور پاکستانی ثقافت کا حسین امتزاج، سحر ٹی وی اردو پر لائیو نشر ہو گا
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱پاکستان کے صوبہ پنجاب کی وزیرِ اطلاعات و ثقافت محترمہ عظمیٰ زاہد بخاری کے زیرِ صدارت لاہور میں "جشنِ اقبال 2025" کے عنوان سے ایک روح پرور ثقافتی تقریب منعقد کی جا رہی ہے، جس میں علامہ محمد اقبالؒ کے افکار اور ایران و پاکستان کے دیرینہ ثقافتی رشتے کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔
-
آذربائیجان: یومِ فتح تقریب میں پاکستانی وزیر اعظم کی خصوصی شرکت
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملک کے یومِ فتح کی تقریب میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے خصوصی شرکت کی ہے۔
-
پاکستان کے حسین مناظر
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱پاکستان کی خوبصورتی صرف قدرتی مناظر میں نہیں بلکہ اس کی مہمان نوازی، ثقافت اور رنگا رنگ تہذیب میں بھی جھلکتی ہے۔
-
پاکستان افغانستان مذاکرات میں تعطل: سفارتی ذرائع، تعطل نہیں: پاکستانی وزارتِ خارجہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں تعطل پیدا ہو گیا ہے لیکن پاکستانی وزارتِ خارجہ کا کہنا کہ مذاکرات کی کامیابی کے امکانات ہیں۔
-
کراچی میں ایران پاکستان اقتصادی نشست کا آغاز
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۰جمعے کی شام کراچی میں ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کی شرکت سے ایران پاکستان اقتصادی اجلاس شروع ہوا