-
ایران کے ساتھ تعاون کا فروغ چاہتے ہیں: پاکستانی وزیر دفاعی پیداوار
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۵پاکستان کے دفاعی پیداوار کے وزیر نے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ تعاون کو وسعت دینے پر گہری دلچسپی رکھتا ہے۔
-
پاکستان:بلوچستان میں 5 دہشت گرد ہلاک
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز کےآپریشن میں پانچ دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔
-
پاکستان: پنجاب اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی؛ اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف قرارداد منظور
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۷پنجاب اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے۔
-
عرب اسلامک سربراہی اجلاس: وزیراعظم پاکستان کی امیر قطر سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱پاکستان کے وزیراعظم نے 9 ستمبر کو دوحہ میں اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قطر کی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا
-
تہران کے ساتھ علاقائی، تکنیکی اور اقتصادی تعاون کے لئے اسلام آباد کی آمادگی
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸پاکستان کے وزیر تجارت نے ایران کے ساتھ اقتصادی، تجارتی اور علاقائی تعاون میں فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام ملت ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور رفاہ، سلامتی اور ترقی پر مبنی مشترکہ مستقبل کے خواہشمند ہیں ۔
-
پاکستان: صوبہ سندھ میں سیلاب اپنی پوری شدت کے ساتھ جاری
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۷پاکستان کے صوبہ سندھ میں سیلاب اپنی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
آصف علی زرداری نے جے ٹین سی بنانے والے ایئر کرافٹ کمپلیکس کا معائنہ کیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے اپنے دورہ چین میں جنگی طیارے، جے ٹین سی بنانے والے ایئر کرافٹ کمپلیکس کا معائنہ کیا ہے۔
-
پنجاب میں سیلاب کی تباہی، شجاع آباد، راجن پور، وہاڑی اور رحیم یار خان کے دیہات زیر آب
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۰پنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار ہے جس کی وجہ سے شجاع آباد ، رحیم یار خان، احمد پور شرقیہ ، راجن پور اور وہاڑی کے سیکڑوں دیہات پانی میں ڈوب گئے۔
-
شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۸پاکستان کے وزیراعظم وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیکورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے کے بعد کہا ہے افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔
-
پاکستان:فوجی گاڑی پر حملہ، بارہ کی موت
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸پاکستان کے جنوبی وزیرستان میں فوجی کانوائے پر دہشتگردانہ حملے میں بارہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے