-
شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸پاکستان کے وزیراعظم وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیکورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے کے بعد کہا ہے افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔
-
پاکستان:فوجی گاڑی پر حملہ، بارہ کی موت
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸پاکستان کے جنوبی وزیرستان میں فوجی کانوائے پر دہشتگردانہ حملے میں بارہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے
-
غزہ اور دیگر ممالک پر اسرائیلی حملے کس کی سرپرستی میں ہو رہے ہیں؟ پاکستانی وزیر دفاع نے بتا دیا
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۱پاکستان کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ کہ مسلم امہ کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔
-
پاکستان: پنجاب میں سیلاب سے 5000 سے زائد دیہی بستیوں میں وسیع تباہی
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۴پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک بار پھر سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک بار پھر سیلاب نے تباہی مچادی ہے.
-
شہباز شریف: اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ضروری
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ضروری ہو گیا ہے۔ ایک روزہ دورے پر آج دوحہ پہنچے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امیرقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم قطر کے دورے پر
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہوئے ہیں۔
-
قطر پر اسرائیل کی جارحیت کے بعد پاکستان کا سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قطر پر صیہونی جارحیت پر الجزائر اور صومالیہ کے ساتھ مل کر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کی درخواست پیش کریں گے۔
-
زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی کا اعلان؛ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان: وزیر اعلی خیبرپختوانخوا کی گرفتاری کا وارنٹ جاری
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵اسلام آباد کی سیشن عدالت نے صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلا کو گرفتار کرکے سترہ ستمبر کو پیش کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔