-
پاکستان نے دی اسرائیل کے خلاف جنگ کی دھمکی
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۵عبرانی چینل ۱۰ کے مطابق پاکستان نے امریکا کو اطلاع دی ہے کہ اگر ایران پر کوئی بھی جوہری حملہ کیا گیا تو پاکستان اس کا جواب اسرائیل پر جوہری حملے سے دے گا۔
-
ایرانی ہمارے بھائی ہیں، ہم ایرانی مفادات کا تحفظ کریں گے
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، ایسے ہاتھ کو تھامنے کے بجائے جھٹک دینا چاہیے۔
-
پاکستان: ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۵پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور پاکستان کے عوام اور حکومت کی ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
پاکستان: ایران کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۶اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا پوراحق حاصل ہے۔
-
اسرائیل نے ایرانی سالمیت کی خلاف ورزی کی، پاکستانی قوم ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑی ہے
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۰قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قراردادیں متفقہ طور پر منظور کی گئیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر اسرائیل کا حملہ بلا جواز اور غیرقانونی: پاکستان کی وزارت خارجہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۷پاکستان کی وزارت خارجہ نے اب سے کچھ دیر قبل اسلامی جمہوریہ ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف بیان جاری کیا ہے۔
-
پاکستان: چین سے جدیدترین ہتھیاروں کی خریداری کا اعلان
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳پاکستان نے چین سے جدید ترین ہتھیاروں کی خریداری کا اعلان کیا ہے۔
-
بجٹ میں عوام کے ساتھ اچھا کرنے کی کوشش، اسحاق ڈار
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے صیہونی حکومت کی حاصل کردہ خفیہ دستاویزات اور اسناد کے بارے میں اعلان کیا ہے کہ ان دستاویزات سے ایران کی مسلح افواج استفادہ کر سکتی ہیں اور ایران اپنے دوست ملکوں کے ساتھ اس سلسلے میں تبادلے بھی کر سکتا ہے۔
-
وفاقی کابینہ نے وفاقی بجٹ 26-2025ء کی منظوری دے دی
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں وفاقی بجٹ 26-2025ء کو منظوری دے دی گئی۔
-
لاہور میں سورج کا قہر! گرمی نے 18 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۲لاہور میں شدید گرمی کا نیا ریکارڈ، شہری پریشان