-
پاکستان سپریم کورٹ نے عمران خان کی ضمانت منظور کرلی ہے
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶پاکستان سپریم کورٹ نے نو مئی کے بلووں سے متعلق مقدمات میں سابق وزیر اعظم کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم صادر کردیا ہے۔
-
حکومت اور انتظامیہ پر پی ٹی آئی اراکین کو غلط طور پر نا اہل قرار دینے کا الزام؛ بیرسٹر گوہر
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر نے حکومت اور انتظامیہ پر پی ٹی آئی اراکین کو غلط طور پر نا اہل قرار دینے کا الزم لگایا ہے۔
-
پاکستان: محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر نامزد
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷پاکستان میں تحریک انصاف نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں شدید بارش، پروازیں منسوخ
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶پاکستان کے شہر کراچی میں مسلسل بارش سے فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے جس کے نتیجے میں آٹھ پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ بیس میں تاخیر ہوئی ہے۔
-
اسلام آباد اور پنڈی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی گہرائی 190 کلومیٹر تھی۔
-
سیلاب کے باعث 18 میگاواٹ پاور کمپلیکس کا عارضی ہیڈ ورکس تباہ، گلگت میں بجلی کا بحران
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۰ڈپٹی کمشنر گلگت کے مطابق نلتر 18 میگاواٹ ہائیڈرو پاور اسٹیشن کو حالیہ سیلابی ریلے کے باعث شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
پاکستان: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 350 ہوگئی
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰پاکستان کے مختلف علاقوں ميں سیلاب سے ہلاکتوں میں اضافے کی خبر ہے۔
-
پاکستان کے وزیر زراعت کا دورہ ایران، بہت جلد، تعاون کے نئے راستوں اور گنجائشوں کا جائزہ لیا جائے گا
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴پاکستان کے وزیر زراعت اور غذائی سیکورٹی رانا تنویر حسین بہت جلد تہران کا دورہ کرنے جا رہے ہیں۔
-
فلائٹ شیڈول درہم برہم، موسمی خرابی سے 50 پروازیں متاثر
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۳موسمی خرابی کے باعث گلگت سے اسلام اباد کی 4 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 51 پروازوں میں تاخیر ہے۔
-
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی، پوٹھوہار میں ایمرجنسی نافذ
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۲لاہور، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کے ساتھ پوٹھوہار ریجن میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔